Maktaba Wahhabi

رجال القرآن 5

مؤلف: ڈاکٹر عبدالرحمٰن عمیرہ

ناشر: دار السلام

276
بات نہیں۔ ایک عورت نے ابوسفیان کی بات سنی تو وہ دوڑتی ہوئی اس تک پہنچی۔ اس کے کئی رشتے دار مسلمانوں کے خلاف جنگوں میں مارے گئے تھے۔ یہ عورت ابوسفیان سے لڑنے لگی کہ تم لوگوں کو بزدلی کا سبق دے رہے ہو۔ ابوسفیان نے اس عورت پر سختی کی اور پھر زور سے پکارنے لگا: اے لوگو!تمھیں یہ عورت دھوکے میں نہ ڈال دے یقیناً محمد(صلی اللہ علیہ وسلم)ایک ایسے لشکر کے ساتھ آئے ہیں جس کا سامنا نہیں کیا جا سکتا۔ مجمعے سے ایک اور آواز بلند ہوئی، لوگ اس کی طرف متو جہ ہوئے، وہ مدینہ سے آئے ہوئے لشکر کا مجاہد لگتا تھا۔ وہ مجمعے کو الگ الگ کر رہا تھا اور کہہ رہا تھا کہ جو شخص ابو سفیان کے گھر میں داخل ہو گیا وہ امن والا ہے جس نے اپنے گھر میں داخل ہو کر دروازہ بند کر لیا وہ بھی امن والا ہے۔ اور جو مسجد میں داخل ہو گیا وہ بھی امن والا ہے۔ لوگ اپنے گھروں اور مسجد کی طرف جانے لگے۔ اللہ تعالیٰ کا کیا ہوا وعدہ پورا ہو گیا اور اہلِ مکہ نے اپنے دروازے اسلام کے جانبازوں کے لیے کھول دیے۔ بیت اللہ میں موجود 360 بتوں کو توڑ دیا گیا اور اللہ تعالیٰ کا یہ فرمان سچ ثابت ہوا: ﴿ إِنَّا فَتَحْنَا لَكَ فَتْحًا مُبِينًا،لِيَغْفِرَ لَكَ اللّٰهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِكَ وَمَا تَأَخَّرَ وَيُتِمَّ نِعْمَتَهُ عَلَيْكَ وَيَهْدِيَكَ صِرَاطًا مُسْتَقِيمًا ،وَيَنْصُرَكَ اللّٰهُ نَصْرًا عَزِيزًا ﴾ ’’(اے نبی!) بلاشبہ ہم نے آپ کو فتح مبین دی۔تاکہ اللہ آپ کے لیے آپ کی اگلی پچھلی ہر غلطی معاف کردے، اور آپ پر اپنی نعمت پوری کرے، اور آپکو صراط مستقیم کی ہدایت دے۔ (تاکہ) اللہ آپ کی بڑی زبردست مدد
x
صفحہعنوان
9عرش ناشر
13مقدمہ
21پہلی آیت
22نزول آیات کے متعلق علمائے کرام کے اقوال
23سیدنا سلمان فارسی رضی اللہ عنہ
35سیدنا سلمان فارسی رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
36سیدنا سلمان رضی اللہ عنہ کی آزادی
44سلمان رضی اللہ عنہ مدائن کے والی
48سلمان رضی اللہ عنہ اور معاشرتی زندگی
53آیات نازل ہونے کا سبب
58ذرا غور فرمائیے
62دوسری آیت
63نزولِ آیات کے متعلق علماء کے اقوال
64سیدنا عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ
64حلیہ اور صفات
83آیات کا سبب نزول
87ضمیمہ
92تیسری آیت
94آیات کے نزول کے متعلق علماء کے اقوال
95سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ
95سیدنا سعد رضی اللہ عنہ کا حلیہ
135آیات کے اسبابِ نزول
139ضمیمہ
146چوتھی آیت
148نزول آیت کے متعلق علماء کے اقوال
149سیدنا عبداللہ بن جحش رضی اللہ عنہ
161آیات کے اسبابِ نزول
166تتمہ
175پانچویں آیت
176نزول آیات کے متعلق علماء کے اقوال
177مصعب بن عمیر رضی اللہ عنہ
200آیات کے شانِ نزول کے اسباب
204تتمہّ
213چھٹی آیت
215نزول آیات کے متعلق علماء کے اقوال
216سیدنا عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہما
237نزولِ آیات کے اسباب
242تتمہّ
246ساتویں آیت
247نزول آیت کے متعلق علماء کے اقوال
248عباس بن عبدالمطلب رضی اللہ عنہ
248تاریخی روایات
248والدِ محترم
248والدہ محترمہ
249زوج العباس
249اولاد
267اسباب نزول آیات
272تتمہّ
Flag Counter