نزول آیت کے متعلق علماء کے اقوالاکثر مفسرین کی رائے ہے کہ یہ آیت عبداللہ بن جحش الأسدی کے بارے میں نازل ہوئی، دیکھیے: الدر المنثور : 251/1۔ تفسیر ابن کثیر : 252/1 ۔البدایۃ والنہایۃ : 250/3۔الکامل لابن الأثیر : 114/2 ۔آئیے! عبداللہ بن جحش کے متعلق جانتے ہیں کہ وہ کون تھے؟