Maktaba Wahhabi

رجال القرآن 5

مؤلف: ڈاکٹر عبدالرحمٰن عمیرہ

ناشر: دار السلام

275
کے ساتھ جینے کا سبق سکھائے اور مسلم ممالک کو غیرمسلموں کی سازشوں سے بچانے کے لیے اہم کردارادا کرے۔ اے غور و فکر کرنے اور عقل رکھنے والو! کیا تم میں کوئی بھی عباس رضی اللہ عنہ کی سوچ رکھنے والا نہیں ہے؟ مکہ میں قریش کے ظلم و ستم سے مسلمانوں کی حفاظت کرنے میں عباس رضی اللہ عنہ کا عظیم کردار ہے جسے تاریخ نے سنہرے حروف میں محفوظ کرلیا ہے۔ یقیناً مکہ کی فتح میں بھی ان کا کردار بہت عظیم تھا، انھوں نے اپنی آراء سے لوگوں کو جنگ سے روکے رکھا اور عرب کے طاقتوروں کو ایسی جنگ سے بچایا جو ان کے بہادروں اور سالاروں کو ختم کرنے کے علاوہ اس جماعت کا بھی نقصان کر سکتی تھی جو اللہ کے دین کو دنیا پر غالب کرنے کا عزم کیے ہوئے تھی۔ اور ان کو رجالِ کار کی اشد ضرورت تھی۔ اللہ کے دین کو دنیا پر غالب کرنے کا عزم لیے ہوئے یہ محمدی لشکر جب مکہ میں داخل ہوا قریش کے سردار ابوسفیان کے جتھے کے ساتھ ان کا مقابلہ ہوا تو وہ دیکھتے ہی دیکھتے منتشر ہو گیا۔ مسلمان بہت بڑے لشکر کے ساتھ مکہ میں داخل ہو رہے تھے قریش پر اتنے بڑے لشکر کی ہیبت طاری ہو گئی اور وہ منتشر ہو گئے۔ ابوسفیان بھاگتا ہوا ایک ٹیلے پر جا کھڑا ہوا اور مسلمانوں کے عظیم الشان لشکر کا مشاہدہ کرنے لگا۔ وہ لشکر تیز قدموں سے مکہ کی طرف بڑھ رہا تھا اور کیل کانٹے سے لیس تھا، ان کی آنکھوں میں ایمان کی چمک تھی اور ان کے سینے عزم و یقین کی قوت سے تنے ہوئے تھے۔۔ تھوڑی دیر لشکر کا مشاہدہ کرنے کے بعد ابوسفیان جلدی سے ٹیلے سے اترا، بھاگتا ہوا مکہ میں داخل ہو گیا اور زور دار آواز میں چلانے لگا: اے قریش کی جماعت! محمد(صلی اللہ علیہ وسلم)اپنے ساتھ اتنابڑا لشکر لے کر آرہے ہیں جس کا مقابلہ کرنا تمھارے بس کی
x
صفحہعنوان
9عرش ناشر
13مقدمہ
21پہلی آیت
22نزول آیات کے متعلق علمائے کرام کے اقوال
23سیدنا سلمان فارسی رضی اللہ عنہ
35سیدنا سلمان فارسی رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
36سیدنا سلمان رضی اللہ عنہ کی آزادی
44سلمان رضی اللہ عنہ مدائن کے والی
48سلمان رضی اللہ عنہ اور معاشرتی زندگی
53آیات نازل ہونے کا سبب
58ذرا غور فرمائیے
62دوسری آیت
63نزولِ آیات کے متعلق علماء کے اقوال
64سیدنا عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ
64حلیہ اور صفات
83آیات کا سبب نزول
87ضمیمہ
92تیسری آیت
94آیات کے نزول کے متعلق علماء کے اقوال
95سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ
95سیدنا سعد رضی اللہ عنہ کا حلیہ
135آیات کے اسبابِ نزول
139ضمیمہ
146چوتھی آیت
148نزول آیت کے متعلق علماء کے اقوال
149سیدنا عبداللہ بن جحش رضی اللہ عنہ
161آیات کے اسبابِ نزول
166تتمہ
175پانچویں آیت
176نزول آیات کے متعلق علماء کے اقوال
177مصعب بن عمیر رضی اللہ عنہ
200آیات کے شانِ نزول کے اسباب
204تتمہّ
213چھٹی آیت
215نزول آیات کے متعلق علماء کے اقوال
216سیدنا عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہما
237نزولِ آیات کے اسباب
242تتمہّ
246ساتویں آیت
247نزول آیت کے متعلق علماء کے اقوال
248عباس بن عبدالمطلب رضی اللہ عنہ
248تاریخی روایات
248والدِ محترم
248والدہ محترمہ
249زوج العباس
249اولاد
267اسباب نزول آیات
272تتمہّ
Flag Counter