58. سورۃ البھتان (False witness) ۱۲ آیات 59. سورۃ الیسر (Prosperity) ۸ آیات 60. سورۃ الفقرائ (The poor) ۸ آیات 61. سورۃ الوحی (Inspiration) ۱۸ آیات 62. سورۃ المھتدین (The rightly-guided) ۸ آیات 63. سورۃ طوبیٰ (The Beatitudes) ۱۴ آیات 64. سورۃ الأولیائ (The Allies) ۱۲ آیات 65. سورۃ إقرأ (The Recitation) ۱۴ آیات 66. سورۃ الکافرین (The infidels) ۱۲ آیات 67. سورۃ الخاتم (The seal) ۱۴ آیات 68. سورۃ الاصرار (The assertion) ۱۱ آیات 69. سورۃ التنزیل (Revelation) ۸ آیات 70. سورۃ التحریف (Plagiarism) ۸ آیات 71. سورۃ العاملین (The Diligent) ۱۳ آیات 72. سورۃ الآلائ (The Marvels) ۱۰ آیات 73. سورۃ المحاجۃ (The Argument) ۸ آیات 74. سورۃ المیزان (The Scale) ۱۵ آیات 75. سورۃ القبس (The spark of intelligence) ۸ آیات 76. سورۃ الاسمائ (The excellent names) ۲۵ آیات 77. سورۃ الشھید (The Martyr) ۸ آیات ان کے علاوہ ابتدا میں البسملۃ کے عنوان سے ۷ آیات پر مشتمل ایک سورہ الگ سے ہے اور اسی طرح آخر میں الخاتمۃ کے عنوان سے ۷ آیات پر مشتمل الگ سورہ موجود ہے۔ ’الفرقان الحق‘ کی اشاعت کا مقصد ان لوگوں کو گمراہ کرنا ہے جو اسلام کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں ، بالخصوص مغرب کے ان نوجوانوں کو جو اسلام کو پڑھنا اور سمجھنا چاہتے ہیں ، کیونکہ ایک رپورٹ کے مطابق مغرب میں اسلام تیزی سے پھیل رہا ہے۔ اس سے اسلام کی |