Maktaba Wahhabi

65 - 95
نغمہ ٔ بے سوز پوشیدہ ہے اُس کے ساز میں غیر کا مطلب ہے پنہاں اُسکی ہر آواز میں اُس کے نظم باطنی سے پیدا بدنظمی ہوئی اور قرآں کو سمجھنے میں غلط فہمی ہوئی ’غامدیت‘ دین کی راہوں میں کج بینی کا نام ’غامدیت‘ دین کے پردے میں بے دینی کا نام جس میں ہے بوئے تجدد، دین کا انکار بھی پائے جاتے ہیں رفیق اِؔلحاد کے آثار بھی جاوید احمد غامدی کا اسلامی نظریاتی کونسل سے استعفیٰ / ’سکالر‘ کی نہ جب پوری ہوئی آس تو گھبرا کر وہ بولا اے مرے ’باس‘ ’زنانہ بل‘ اگر ہم سے نہ ہو پاس ’’تو میرا استعفیٰ با حسرت ویاس‘‘
Flag Counter