ماہنامہ محدث لاہور مجلس التحقیق الاسلامی کی مقبول علمی وتحقیقی کاوش ماہ بہ ماہ آپ کے مطالعہ میں آتی ہے جس کے معیار کا اندازہ آپ سے بہتر کون جانتا ہےتبھی تو محدث آپ کی اولین پسند ہے!! محدث تعاون چاہتا ہے، وسعت مانگتا ہے اور آپ سے زیادہ بہتر انداز میں یہ کام کوئی دوسرا نہیں کر سکتا۔ توسیع اشاعت مہم میں اپنا حصہ ڈالیے صرف ۲۰۰ روپے میں ۱۲ ماہ تک ۸۰ صفحات پر مشتمل معیاری نگارشات کا مجموعہ یقینا گھاٹے کا سودا نہیں !! محدث قریبی دوست کو ہدیہ کریں،محبت بڑھے گی، ۱۲ ماہ تک اچھی یاد دلاتا رہے گا۔ محدث متعارف کروائیے، مطالعہ سے کسی کی زندگی بدلے،نیکی کرے، اجر میں آپ بھی برابر شریک ہوں گے۔ محدث اپنے حلقہ احباب میں ذوقِ مطالہ رکھنے والوں کو آ پ جانتے ہیں… ان سے رابطہ کریں۔ محدث کا تذکرہ کیجئے او رنمونہ کی کاپی ہم سے منگوائیں۔فوراً محدث مطلوبہ پتہ پر پہنچ جائے گا۔ محدث کے لیے کسی مکتبہ،مسجد،لائبریری،ادارہ،فیکٹری کا پتہ مع کوائف و سربراہ کانام ہمیں بھجوائیں۔ تذکرہ آپ کریں، رابطہ ہم کریں گے۔ محدث نمونہ کے طور پر پہنچے گا، ضرور جگہ پائے گا!! محدث صدقہ جاریہ ہے ، پاکیزہ لٹریچر پھیلایئے … ۲، ۴، ۶ کا ہدف طے کریں، سب ممکن ہے۔ صرف ارادہ اور کوشش شرط ہے … کامیابی آپ کی۔ إن شاء اللہ خریدار بنائیے… متعارف کروائیے … اصلاحی آواز پھیلائیے … بے پناہ اجر محفوظ پائیے! قدم اٹھائیے… ابھی لکھئے… ہم منتظر ہیں مینیجر: ماہنامہ محدث: ۹۹جے، ماڈل ٹاؤن،لاہور ،فون: 5866476, 5866396 |