Maktaba Wahhabi

46 - 46
بلکھنؤ من بلاد الھند فی سنۃ خمس عشر وثلاث مائۃ والف من الھجرۃ اولا فی حیاۃ المُحشیوثانیا فی الجمادی الاولٰی ۱۳۹۴؁ھ من ادارۃ احیاء السنۃ النبویۃ، دی بلاک سیتلایت ٹاؤن سرگودھا۔ آپ بڑے صالح، متبحر عالم اور فاضل محقق تھے۔۔۔۔۔ آپ کی تصانیف میں سے چند ایک درج ذیل ہیں۔ (مدیر) ۱۔ ترجمہ اردو مسند الامام احمد ۲۔ عجائب البیان فی لغات القراٰن مع تفسیر المنان ونجوم الفرقان ۳۔ ’’عربی زبان‘‘ اور اس کا اردو ترجمہ۔ ۴۔ عون الودود شرح ابی داؤد۔ ۵۔ عثمان البیان فی سیرۃ النبی اخر الزمان۔ ۶۔ السیف المسئول فی اثبات خط الرسول اور ۷۔ مفتاح الحاجۃ شرح ابن ماجۃ آخری کتاب کی تصنیفف سے ۱۰ جمادی الاولیٰ ۱۳۱۲؁ھ کو فراغت پائی جو اصح المطابع لکھنو سے ۱۳۱۵؁ھ کو پہلی بار طبع ہوئی۔ اب ۱۳۹۴؁ھ میں دوسری بار سرگودھا والوں نے اسے لاہور سے شائع کیا ہے۔
Flag Counter