Maktaba Wahhabi

118 - 135
روایت منکر ہے۔(1) سعید بن الصلت کو میں نہیں جانتا۔(2) سیدنا ابوھریرۃ رضی اللہ عنہ سے مروی مسند بزار وغیرہ میں دو سندوں سے روایت میں ’’متتابعۃ‘‘ کے الفاظ نہیں ہیں ۔نیز حدیث ابی ایوب رضی اللہ عنہ وغیرہ میں بھی نہیں ہیں ۔‘‘[1] یہ تین روایات کی طرف نشاندہی کرکے ہم اپنے موضوع کو سمیٹتے ہیں ۔آخر میں دعا گوہیں کہ اللہ تعالی ہماری اس حقیر سی کوشش کو شرف قبولیت عطا فرمائے۔(آمین)
Flag Counter