ذلیل ہو کر جہنم میں داخل ہوں گے۔ (۷) حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا: ’’ ليسَ شيءٌ أكرمَ على اللّٰہِ تعالى من الدُّعاءِ ‘‘[1] اللہ تعالیٰ کے نزدیک کوئی بھی چیز دعاء سے زیادہ عزیز نہیں ہے۔ (۸) حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،وہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’ مَن لم يَسألِ اللّٰہَ يغضبْ عليْهِ ‘‘[2] جو اللہ سے سوال نہیں کرتا اللہ اس سے ناراض ہو جاتا ہے۔ اور کسی شاعر نے کیا خوب کہا ہے: |
Book Name | دعا کے آداب و شرائط کتاب وسنت کی روشنی میں |
Writer | ڈاکٹر سعید بن علی القحطانی |
Publisher | مکتب توعیۃ الجالیات بقبۃ القصیم |
Publish Year | |
Translator | ابو عبد اللہ عنایت اللہ بن حفیظ اللہ سنابلی |
Volume | |
Number of Pages | 263 |
Introduction |