| جکڑ دیئے جاتے ہیں ۔ نیز ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ ہی سے روایت ہے،وہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’إذا کان رمضان فتحت أبواب الرحمۃ ،وغلقت أبواب جہنم ،وسلسلت الشیاطین‘‘[1] جب رمضان آتا ہے تو رحمت کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں اور جہنم کے دروازے بند کر دیئے جاتے ہیں اور شیاطین قید کردیئے جاتے ہیں ۔ ۳۱- ذکر کی مجلسوں میں مسلمانوں کے اجتماع کے وقت: حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا: ’’إن للّٰہ ملائکۃ یطوفون في الطرق،یلتمسون أھل الذکر،فإذا وجدوا قوماً یذکرون اللّٰہ تنادوا: ھلموا إلی |
| Book Name | دعا کے آداب و شرائط کتاب وسنت کی روشنی میں |
| Writer | ڈاکٹر سعید بن علی القحطانی |
| Publisher | مکتب توعیۃ الجالیات بقبۃ القصیم |
| Publish Year | |
| Translator | ابو عبد اللہ عنایت اللہ بن حفیظ اللہ سنابلی |
| Volume | |
| Number of Pages | 263 |
| Introduction |