مترجم: ابو عبد اللہ عنایت اللہ بن حفیظ اللہ سنابلی
122
فرمایا: اے بیٹے!اللہ عز وجل سے جنت طلب کرو اور جہنم سے اس کی پناہ مانگو،کیوں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا ہے کہ:’’سیکون في ھذہ الأمۃ قوم یعتدون في الطھور والدعاء‘‘[1]عنقریب اس امت میں کچھ لوگ ایسے پیدا ہوں گے جو پاکی اور دعاء میں حد سے تجاوز کریں گے۔(۱۸)- تو بہ کرنا اور حقوق کو لوٹا دینا:حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:’’ أیھا الناس إن اللّٰہ طیب لا یقبل إلا طیباً ،وإن اللّٰہ تعالیٰ أمر المؤمنین بما أمر بہ المرسلین،فقال تعالیٰ: ﴿یَاْ أَیُّھَاْ الرُّسُلُ کُلُوْا مِنَ الطَّیِّبَاْتِ وَاعْمَلُوْا صَاْلِحاً إِنِّيْ