| لہٰذا ان لوگوں کی بددعاؤں سے بچنا چاہئے کیوں کہ ان کی دعائیں قبول ہوتی ہیں ۔ ۶- روزہ دار کی دعاء: حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مرفوعاً روایت ہے : ’’ثلاثۃ لا ترد دعوتھم: الصائم حتی یفطر،والإمام العادل،ودعوۃ المظلوم یرفعھا اللّٰہ فوق الغمام،ویفتح لھا أبواب السماء،ویقول الرب: وعزتي لأنصرنک ولو بعد حین‘‘[1] تین لوگوں کی دعائیں رد نہیں ہوتیں : روزہ دار کی یہاں تک کہ وہ افطار کرلے،انصاف پرور حاکم کی،اور مظلوم کی دعاء کو اللہ تعالیٰ |
| Book Name | دعا کے آداب و شرائط کتاب وسنت کی روشنی میں |
| Writer | ڈاکٹر سعید بن علی القحطانی |
| Publisher | مکتب توعیۃ الجالیات بقبۃ القصیم |
| Publish Year | |
| Translator | ابو عبد اللہ عنایت اللہ بن حفیظ اللہ سنابلی |
| Volume | |
| Number of Pages | 263 |
| Introduction |