Maktaba Wahhabi

187 - 197
سے روایت نقل کی ہے، أَنَّہُ صلي اللّٰه عليه وسلم کَانَ یَقُوْلُ: ’’ اَللّٰھُمَّ إِنِّيْٓ أَسْأَلُکَ الْھُدَیٰ، وَالتُّقٰی، وَالْعَفَافَ، وَالْغِنٰی‘‘[1] ’’بے شک آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کہا (یعنی دعا کیا) کرتے تھے: ( اے اللہ! بلاشبہ میں آپ سے ہدایت، تقویٰ، پاک دامنی اور تونگری کا سوال کرتا ہوں۔) ’’ اَللّٰہُمَّ إِنِّيْ أَسْأَلُکَ عِلْمًا نَافِعًا، وَعَمَلًا مُتَقَبَّلًا، وَّ رِزْقًا طَیِّبًا۔‘‘[2] (’’اے اللہ! یقینا میں آپ سے نفع مند علم، (آپ کے حضور)مقبول عمل اور پاکیزہ رزق کا سوال کرتا ہوں۔‘‘)
Flag Counter