۱۲-۱۷
سلام کہہ کر گھر میں داخل ہونامسجد کی طرف جاناجہاد فی سبیل اللہ کے لیے نکلنامریض کی عیادتحق بات میں حاکم کی نصرتغیبت کیے بغیر گھر بیٹھنامذکورہ بالا آٹھ اعمال میں سے ہر ایک عمل رزق کے اسباب میں سے ہیں۔ توفیقِ الٰہی سے اس مقام پر ان کے متعلق حسبِ ذیل دو عنوانوں کے ضمن میں گفتگو کی جائے گی:ا: دو روایاتب: ان ر وایات کے حوالے سے دو باتیںا: دو روایات:۱: امام ابن حبان نے حضرت ابوامامہ رضی اللہ عنہ کے حوالے سے روایت نقل کی ہے، کہ بلاشبہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:’’ثَلَا ثَۃٌ کُلُّہُمْ ضَامِنٌ عَلَی اللّٰہِ: إِنْ عَاشَ رُزِقَ وَکُفِيَ، وَإِنْ مَّاتَ أَدْخَلَہُ اللّٰہُ الْجَنَّۃَ: