Maktaba Wahhabi

226 - 239
بَعْدَكَ جَلَلٌ))یہ فقرہ لافانی ہوگیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہوتے ہوئے سب مصیبتیں ہیچ ہیں یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم۔ یہ معنی ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت سب محبتوں پر غالب ہوجائے۔ اللہ تعالیٰ سے دُعا کرتا ہوں کہ توفیق عطا فرمائیں کہ حضوراقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت تمام محبتوں پر غالب ہوجائے۔ یہ سب ان کی دین ہوتی ہے،یہ عطا ہے ۔ یہ بخشش ہے ، وہ ہمارے سینوں کو حضور والصلوٰۃ والسّلام کی مُحبّت سے معمور فرمائے۔ وآخردعوٰنا ان الحمد لله رب العالمين والصلوٰة والسّلام عَلٰی رَسُوْلِہِ الْکَرِیمُ
Flag Counter