مسئلہ جہاد کشمیر دفاع کا فرض عظیم اور مسلمانان پاکستان یہ حضرت مولانا پر پروفیسر سید ابو بکر غزنوی رحمۃ اللہ علیہ کا خطبہ جمعہ ہے جو انھوں نے 20، اگست 1965ءکو دارالعلوم تقویۃ الاسلام میں ارشاد فرمایا: اس میں کتاب و سنت کی روشنی میں مسئلہ جہاد کشمیر کی وضاحت کی گئی ہے۔ |
Book Name | تقاریر وخطابات سید ابوبکر غزنوی |
Writer | سید ابوبکر غزنوی رحمۃ اللہ علیہ |
Publisher | فاران اکیڈمی |
Publish Year | جولائی 1995 |
Translator | |
Volume | سیکنڈ ایڈیشن |
Number of Pages | 239 |
Introduction |