Maktaba Wahhabi

تقاریر وخطابات سید ابوبکر غزنوی

مؤلف: سید ابوبکر غزنوی رحمۃ اللہ علیہ

ناشر: فاران اکیڈمی

سال شائع: جولائی 1995

204
بسم الله الرحمٰن الرحيم نَحْمَدُهُ وَنُصَلِّی عَلٰی رَسُوْلِہِ الْکَرِیمُ پیش لفظ قارئین کرام کو یاد ہوگا ہم نے عہد کیا تھا کہ حضرت مولانا پرو فیسر سید ابو بکر غزنوی رحمۃ اللہ علیہ کے افادات کا ایک ایک نسخہ ہدیۃ قارئین کریں گے۔ اس عہد کی تکمیل میں اگرچہ بوجہ دیر ہوئی اور بہت ہوئی، کچھ ناگفتنی اسباب کے ساتھ ساتھ بندہ عاجز کی ملک سے غیر حاضری اس کا سب سے بڑا سبب تھا۔ قارئین سے معذرت خواہ ہیں کہ انھیں اس قدر انتظار میں رکھا۔ اس سے پیشتر قربت کی راہیں ادب پہلا قرینہ ہے اور ”تعلیم و تزکیہ“جیسے نایاب شہ پارے آپ کی نظر سے گزر چکے ہیں۔ اب اللہ کے فضل و کرم سے ہم تو حید کے تقاضے کی صورت میں سید صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی مجلس ذکر کے کچھ اور بے بہا گوہر پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں۔ سید صاحب رحمۃ اللہ علیہ نے ایک آیت۔ ((وَمِنَ النَّاسِ مَنْ يَتَّخِذُ مِنْ دُونِ اللَّهِ أَنْدَادًا يُحِبُّونَهُمْ كَحُبِّ اللَّهِ وَالَّذِينَ آمَنُوا أَشَدُّ حُبًّا لِلَّهِ)) کی تشریح تفسیر اس انداز سے فرمائی کہ پہلے پڑھنے سننے میں کم ہی آتی ہوگی۔ اس کے بعد میں ”توحید کے تقاضے“کا نام بھی سید صاحب رحمۃ اللہ علیہ نے ہی دیا تھا اور ان کی زندگی میں ہی اس کی تصحیح کاکام بھی مکمل ہو گیا تھا، یہ تشریح اور تفسیر کسی تعارف کی محتاج نہیں لہٰذا بغیر تبصرہ نذر قارئین ہے۔ دُعا ہے کہ اللہ تعالیٰ سید صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے درجات کو بلند کرے اور ہمیں اس مشن کی تکمیل کی تو فیق ارزانی فرمائے (آمین) محترم جناب سید محمد عثمان صاحب غزنوی ”مہتمم دارالعلوم تقویۃ الاسلام“مبارکباد کے مستحق ہیں کہ وہ اُن علمی شہ پاروں کو طباعت کے اعلیٰ ترین معیار کے ساتھ نشر واشاعت کے مراحل سے گزار کر جلد از جلد آپ کےہاتھوں میں پہنچانے کے متمنی ہیں۔ جزاه الله احسن الجزاء مخلص،عبدالحفیظ عفی عنہ انجینئرنگ یونیورسٹی لاہور
x
صفحہعنوان
9توحید کے تقاضے
13توحید اور ادب یکجا کرو
17آئین محُمدیﷺ کا نفاذ
18اطاعتِ امیر
20بزرگوں کی تصنیفات
21اللہ کا ذکر کثرت سے کرو
26یاد رفتگاں
29مقام ِ عبدیّت اِتّباع رسُول
31مقام عبدیت
38ایک بزرگ نے کہا
39اِتّباع رسول صلی اللہ علیہ وسلم
47تبلیغ کا ایک بھولا ہوا اصول
55تعلیم وتزکیہ
57پیشِ لفظ
91اس دُنیا میں اللہ کا قانون جَزا وسزا
94اللہ کے ساتھ تعلق رکھنے والوں کے لیے اس دنیا میں کیا ہے؟
96خوف اور غم سے نجات
96خبیب بن عدی رضی اللہ عنہ کا واقعہ
99سچی اور دائمی عزت کسے حاصل ہے؟
103اقوام کے عروج وزوال کے بارے میں ضابطۂالٰہی
105مشرقی پاکستان کا سقوط آزمائش نہیں ، عذاب ہے
111اس دُنیا میں عذاب الٰہی کی صُورتیں
114لعنت کی حقیقت
115ذلّت ورسوائی
115حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کو ایذا دینے والوں کا حشر
117عذاب کی انواع واقسام
123مُحمدی انقلاب کے چند خط وخال
125محمدی انقلاب ابتدائی مرحلوں میں
127آغاز اپنی ذات سے کیا
128محنت کش اور مزدور کو عزت بخشی
133سب کُچھ لٹا دیا
134تمام انسانوں کے لیے یکساں رحمت تھے
136منتشراجزاء کو مرتب کیا
139خطبات جہاد
141مسئلہ جہاد کشمیر
144دفاع کا فرضِ عظیم
144دفاع کے بارے میں پہلی آیت
145مسلمان بھائی کو ظلم سے نجات دلانا ضروری ہے
147سب سے افضل عمل جہاد ہے
150فساد نیّت اجر سے محروم کردیتا ہے
153غزوۂ تبوک میں ہمارے لیے سامان ِ عبرت ہے
156جہاد میں شریک ہونے کے لیے منّت وزاری
157انتہائی بے سروسامانی
157تین صحابی جو جنگ میں حاضر نہ ہوسکے
158حضرت کعب رضی اللہ عنہ کی پریشانی اوربارگاہ ِ رسالت میں حاضری
159فریضۂ دفاع میں کوتاہی سنگین جرم ہے
163سامان ِ عبرت
167قوم سے خطاب
168یہ محض تو فیق الٰہی ہے
169آداب جنگ کتاب و سنت کی روشنی میں
169پاکستانی افواج سے خطاب
172اللہ کا ذکر تمھاری زبانوں پر جاری ہو
172آسمانی لشکر تمھاری پشت پناہی کریں
174ہمارا دشمن یقین و ایمان کی دولت سے محروم
174پاکستانی فوج کو خراج تحسین
175پاکستانی عوام سے خطاب
176علماء سے خطاب
176صدر مملکت سے اپیل
177ہندوستانی سامراج کو چیلنج
179فریضہ ٔ جہاد کے تقاضے
182جہاد کا شرعی مفہوم کیا ہے؟
183جہاد کے مفہوم کی وستعیں
183جہاد مالی
185یہ شیطانی وسوسہ ہے
186جہاد لسانی
186خُون کا عطیہ دینا بھی جہاد ہے
187کاروبار معمول پر رہے
189يوم تشكر
191چُست وچاق رہیے
191اللہ کا فضل وکرم
192ہم سراپا سپاس ہیں
193قوم جاگ اُٹھی ہے
195جنگ کی غرض وغایت
195مستقل امن کے لیے جنگ ناگزیر ہے
197شہدائے پاکستان کو خراج عقیدت
203تو حید کےتقاضے
204بسم الله الرحمٰن الرحيم نَحْمَدُهُ وَنُصَلِّی عَلٰی رَسُوْلِہِ الْکَرِیمُ پیش لفظ
227قرآن مجید کے صوری اور معنوی محاسن
229قرآن مجید کے صوری محاسن
229حشو و زوائد سے پاک ہے۔
233قرآن مجید کا آھنگ
235معنوی محاسن
235مستقل اخلاقی قدروں کا پرچار
236حقوق اللہ
236حقوق العباد
237صفات الٰہی
237ذات الٰہی کا تصور
239تہذیب وشائستگی
241جہاد و قتال کا سلیقہ
241جمالیات
243سیرت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
Flag Counter