Maktaba Wahhabi

تقاریر وخطابات سید ابوبکر غزنوی

مؤلف: سید ابوبکر غزنوی رحمۃ اللہ علیہ

ناشر: فاران اکیڈمی

سال شائع: جولائی 1995

209
اللہ تعالیٰ کی ذات سے ہوتی ہے۔ یہ بات یاد رکھنے کی ہے کہ محبت ایک غیر مرئی چیز ہے ABSTRACTچیز ہے۔ نظر نہیں آتی اس کے جانچنے کی ایک ہی کسوٹی ہے کہ جب دو محبتوں میں تصادم ہوتا ہے۔ ٹکراؤ ہوتا ہے تو اس وقت پتہ چلتا ہے کہ آدمی اللہ کو چاہتا ہے یا غیر کو۔ اسی لیے قرآن نے کہا ((قُلْ إِن كَانَ آبَاؤُكُمْ وَأَبْنَاؤُكُمْ)) ان تمام محبتوں کا ذکر جن سے اللہ کی محبت کا ٹکراؤ ہو سکتا ہے ، کبھی باپ دادا کی رسموں سے ٹکراؤ ہو سکتا ہے، کبھی برادری کی رسموں سے ٹکراؤ ہو سکتا ہے۔ مثلاً برادری لڑکی کو ورثہ نہیں دیتی اور ادھر قرآن کہتا ہے ((لِلذَّكَرِ مِثْلُ حَظِّ الأُنثَيَيْنِ))کہ لڑکی کا حصہ 2/1اس کو دے دو۔ قرآن نے ٹھوس کسوٹیاں بنائیں۔ کوئی نظریا تی یا تخیلاتی باتیں نہیں ہیں۔ بیویوں کی محبت سے ٹکراؤ ہو سکتا ہے کہ بیوی کی خاطر ناجائز دولت تو نہیں کمارہا بیوی کے ناجائز تقاضوں کو پوراکرنے کی خاطر ناجائز دولت تو نہیں کما رہا جب محبتوں کا ٹکراؤ ہوتا ہے تو اس وقت پتہ چلتا ہے کہ آدمی اللہ کی خاطر غیر اللہ کو چھوڑتا ہے یا نہیں۔ یہی اللہ کی محبت کے شدید ہونے کی کسوٹی ہے۔ حدیث میں آتا ہے کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہما فرماتی ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے حقوق بھی ادا کرتے تھے دنیا میں انقلاب برپا کر رہے تھے۔ شدید مصروفیت کے باوجود ہمیں بھی وقت دیتے تھے مگر جب اذان ہوتی تھی تو یوں معلوم ہوتا تھا جیسے حضرت ہمیں جانتے ہی نہیں ہیں ((كأنه لا يعرفنا))یہ بڑی واضح کسوٹی ہے جس سے کوئی دھوکہ نہیں لگ سکتا کہ محبتوں کے ٹکراؤ دیکھے کہ اللہ کے لیے فرعونوں نمرودوں اور مرشدوں کو چھوڑسکتا ہےوزیروں اور ریاست کے سر براہ کو چھوڑ سکتا ہے یا نہیں چھوڑ سکتا ہے، بڑی سخت کسوٹی ہے دوستو!
x
صفحہعنوان
9توحید کے تقاضے
13توحید اور ادب یکجا کرو
17آئین محُمدیﷺ کا نفاذ
18اطاعتِ امیر
20بزرگوں کی تصنیفات
21اللہ کا ذکر کثرت سے کرو
26یاد رفتگاں
29مقام ِ عبدیّت اِتّباع رسُول
31مقام عبدیت
38ایک بزرگ نے کہا
39اِتّباع رسول صلی اللہ علیہ وسلم
47تبلیغ کا ایک بھولا ہوا اصول
55تعلیم وتزکیہ
57پیشِ لفظ
91اس دُنیا میں اللہ کا قانون جَزا وسزا
94اللہ کے ساتھ تعلق رکھنے والوں کے لیے اس دنیا میں کیا ہے؟
96خوف اور غم سے نجات
96خبیب بن عدی رضی اللہ عنہ کا واقعہ
99سچی اور دائمی عزت کسے حاصل ہے؟
103اقوام کے عروج وزوال کے بارے میں ضابطۂالٰہی
105مشرقی پاکستان کا سقوط آزمائش نہیں ، عذاب ہے
111اس دُنیا میں عذاب الٰہی کی صُورتیں
114لعنت کی حقیقت
115ذلّت ورسوائی
115حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کو ایذا دینے والوں کا حشر
117عذاب کی انواع واقسام
123مُحمدی انقلاب کے چند خط وخال
125محمدی انقلاب ابتدائی مرحلوں میں
127آغاز اپنی ذات سے کیا
128محنت کش اور مزدور کو عزت بخشی
133سب کُچھ لٹا دیا
134تمام انسانوں کے لیے یکساں رحمت تھے
136منتشراجزاء کو مرتب کیا
139خطبات جہاد
141مسئلہ جہاد کشمیر
144دفاع کا فرضِ عظیم
144دفاع کے بارے میں پہلی آیت
145مسلمان بھائی کو ظلم سے نجات دلانا ضروری ہے
147سب سے افضل عمل جہاد ہے
150فساد نیّت اجر سے محروم کردیتا ہے
153غزوۂ تبوک میں ہمارے لیے سامان ِ عبرت ہے
156جہاد میں شریک ہونے کے لیے منّت وزاری
157انتہائی بے سروسامانی
157تین صحابی جو جنگ میں حاضر نہ ہوسکے
158حضرت کعب رضی اللہ عنہ کی پریشانی اوربارگاہ ِ رسالت میں حاضری
159فریضۂ دفاع میں کوتاہی سنگین جرم ہے
163سامان ِ عبرت
167قوم سے خطاب
168یہ محض تو فیق الٰہی ہے
169آداب جنگ کتاب و سنت کی روشنی میں
169پاکستانی افواج سے خطاب
172اللہ کا ذکر تمھاری زبانوں پر جاری ہو
172آسمانی لشکر تمھاری پشت پناہی کریں
174ہمارا دشمن یقین و ایمان کی دولت سے محروم
174پاکستانی فوج کو خراج تحسین
175پاکستانی عوام سے خطاب
176علماء سے خطاب
176صدر مملکت سے اپیل
177ہندوستانی سامراج کو چیلنج
179فریضہ ٔ جہاد کے تقاضے
182جہاد کا شرعی مفہوم کیا ہے؟
183جہاد کے مفہوم کی وستعیں
183جہاد مالی
185یہ شیطانی وسوسہ ہے
186جہاد لسانی
186خُون کا عطیہ دینا بھی جہاد ہے
187کاروبار معمول پر رہے
189يوم تشكر
191چُست وچاق رہیے
191اللہ کا فضل وکرم
192ہم سراپا سپاس ہیں
193قوم جاگ اُٹھی ہے
195جنگ کی غرض وغایت
195مستقل امن کے لیے جنگ ناگزیر ہے
197شہدائے پاکستان کو خراج عقیدت
203تو حید کےتقاضے
204بسم الله الرحمٰن الرحيم نَحْمَدُهُ وَنُصَلِّی عَلٰی رَسُوْلِہِ الْکَرِیمُ پیش لفظ
227قرآن مجید کے صوری اور معنوی محاسن
229قرآن مجید کے صوری محاسن
229حشو و زوائد سے پاک ہے۔
233قرآن مجید کا آھنگ
235معنوی محاسن
235مستقل اخلاقی قدروں کا پرچار
236حقوق اللہ
236حقوق العباد
237صفات الٰہی
237ذات الٰہی کا تصور
239تہذیب وشائستگی
241جہاد و قتال کا سلیقہ
241جمالیات
243سیرت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
Flag Counter