اخبارات میں چھپوادیتے ہیں۔ خاک دیتے ہیں جو یوں اہل کرم دیتے ہیںسوبتاتے ہیں اگر ایک درہم دیتے ہیںدینے کا ثواب غارت ہو۔ اللہ تعالیٰ ہمیں توفیق دے کہ ہم اپنا مال،اپنا وقت ،اپنی زباناپنا قلم،اپنی جان اس آزمائش کی گھڑی میں دین وملت کے لیے وقف کرسکیں،((وآخر دعوٰنا ان الحمد لله رب العالمين))