Maktaba Wahhabi

152 - 239
کے دلنواز زمزوں سے گونچ اُٹھے گی۔ مقبوضہ کشمیر کے جیل خانوں کی تنگ وتاریک کوٹھڑیوں میں زندگی بسر کرنے والو:تم جیل خانوں کے روزنوں سے جھانک کر دیکھو!منزل قریب آگئی ہے۔ زنجیروں کی جھنکار تیز کرو۔ ان قید وسلاسل کو ہم تم سکھلائیں گے شورش بربط ونے وہ شورش جس کے آگے زبوں ہنگامہ طبلِ قیصر وکے ((وآخر دعوٰانا ان الحمدللہ رب العالمین))
Flag Counter