3534 :نیز حدیث حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا:3:كتاب بدء الوحي قرآن مجید میں انبیاء کرام کے ذکر خیر کی آیات۔ 17۔ حنیفیت/دین حنیفی پر بحث کے لیے:شاہ ولی اللہ دہلوی، حجۃ اللہ البالغہ، مکتبہ رشیدیہ/سلفیہ 1953ء1/124 ومابعد:((باب ماكان عليه حال اهل الجاهلية فاصلحه النبي صلي الله عليه وسلم)) كتب ومقالات خاكسار: اسلامی احکام کا ارتقاء 11۔ 26۔ ومابعد: ۔ جاہلی عہد میں حنیفیت، معارف اعظم گڑھ، اکتوبر۔ نومبر 2003ء: ۔ ملت حنیفیت حواشی فتح الرحمٰن میں، معارف اعظم گڑھ، فروری 2004: ۔ حضرت زید بن عمرو بن نفیل عدوی رضی اللہ عنہ۔ دعوت اسلامی حنیفی کے اولین نقیب، معارف اعظم گڑھ، مارچ 2014: ۔ عہد جاہلی۔ مکی میں تحنث کی اسلامی روایت، جہات الاسلام لاہور، جولائی دسمبر 2007ء۔ 18۔ مذکورہ بالا کتب ومقالات کے مباحث۔ 19۔ جاہلی عہد کے اوصاف حمیدہ۔ مروءہ۔ پر مغربی سیرت نگاروں او رمورخوں کا کام قابل تعریف ہے، اس کی تائید وتصدیق پوری طرح سے کتاب وسنت اور کتب سیرت وحدیث سے ہوتی ہے: مروءہ پر مقالہ اردودائرہ معارف اسلامیہ لاہور۔ 20۔ قرآن مجید کی مکی سورتوں کا ایک مفصل تحقیقی مطالعہ خاکسار نے مرتب کرلیا ہے جو جلد ہی اشاعت کے لیے جائے گا۔ سردست مکی سورتوں اور ان کی تفاسیر اور ابن اسحاق وغیرہ قدیم مؤلفین سیرت کے ابواب دور مکی کا مطالعہ بھی کیاجاسکتا ہے۔ |