مسلم کی حدیث 2295وغیرہ میں ازواج مطہرات کے بالوں کے کاٹنے کا اور وفرہ بنانے کا ذکر ہے اور باندی کے بال بنانے کا بھی۔ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کے بال مکی دور میں بڑے تھے اور ہجرت کے بعد بیماری کی وجہ سے جمیمہ بن کر رہ گئے تھے۔ فتح الباری 7/278۔ ومابعدنیز بخاری، كتاب اللباس باب الفرقو غيره، بَابُ الاِمْتِشَاطِابو داؤد كتاب الطهارة میں خطمی، ضما دوغیرہ کا ذکر ہے۔ 188۔ بخاری، كتاب اللباس، باب القزع، فتح الباری10/456۔ 458خضاب کے لیے10/432۔ 435۔ عہد نبوی کا تمدن، 465۔ 490۔ 189۔ ترمذی ابواب الاستيذان والآداب، باب في طيب الرجال والنساء فتح الباری 10/455ومابعد، مسلم كتاب اللباس، كتاب الزينة، كتاب الترجل، باب في استحباب الطيب، شاہ ولی اللہ کا رسالہ سیرت، 87ومابعد جو مختصرات سیرت محب الدین طبری، ابن سید الناس پر مبنی ہے، عہد نبوی کا تمدن، 491۔ 507۔ 190۔ خاتم، خواتین کے لیے : فتح الباری 10/393۔ ومابعد اس سے قبلاور بعد صحابہ کی خواتیم کا ذکر ہے۔ خواتین کے زیورات کے لیے بخاری كتاب اللباس کے مختلف ابواب فتح الباری 10/404وغیرہ کے مباحث ابو داؤد1565فتح الباری 2/601۔ 604۔ وغیرہ اسد الغابہ 5/440نیز دوسرے تراجم صحابیات و صحابہ عقد زینب رضی اللہ عنہا کے لیے ابن ہشام 1/653۔ وغیرہ خواتین قریش کے زیورات کے لیے بلا ذری1/322ابن ہشام 3/41واقدی، 376، 673وغیرہ فتح الباری10/438۔ حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ کی بہن کا نام قریبہ رضی اللہ عنہا تھا جو اسد الغابہ وغیرہ میں مذکور نہیں ہے۔ ابن ہشام 2/405۔ 406، واقدی، 824، عہد نبوی کا تمدن508۔ 552۔ ابن اسحاق 1/81کے مطابق آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو اپنے بستر (فراشی) پر سونے کا حکم دیا تھا، بلاذری 1/525((كانت قريش بمكة وليس شئي احب اليها من السرير تنام عليه.....الخ))فتح الباری 9/357۔ 10/481۔ ومابعد، حدیث بخاری381۔ |