حواشی 174۔ مقامی تمدن اور وسیع تر تہذیب اور عالمی تہذیب و ثقافت کا فرق و امتیاز اپنی جگہ مگر ان دونوں کا بیک وقت اتحاد ہوتا ہے اس پر مآخذ تہذیب نے کافی مواد جمع کردیا ہے۔ 175۔ ان تمام مباحث کے حوالے گزر چکے مغربی مورخین نے ان کو خوب ابھارا ہے۔ ملاحظہ ہو:گولڈزیہر، ریوبن لیوی اور مونٹگمری واٹ وغیرہ کی کتابیں۔ 176۔ بخاری، فتح الباری کا باب ابن اخت القوم کا حوالہ آچکا ہے اور نسب و قبائلی تعلقات کے ضمن میں بھی بحث آچکی اور ان کے حوالے بھی۔ 177۔ بخاری، کتاب الاطعمہ کے ابواب، فتح الباری 9/677ومابعد، دیگر کتب حدیث کے ابواب طعام، عہد نبوی کا تمدن 250، 23۔ 178۔ بخاری، کتاب الاشرابہ کے ابواب، فتح الباری 10/94ومابعد، عہد نبوی کا تمدن 249ومابعد گزشتہ مباحث مکہ کے کنوؤں وغیرہ کے بارے میں ازراقی، تاریخ مکہ، 1/279۔ ومابعد 179۔ عہد نبوی کا تمدن 289ومابعد، اہم مآخذ ہیں : بخاری، مسلم وغیرہ کی کتاب اللباس اور ان کے ابواب، فتح الباری 10 /320۔ 180۔ بلا ذری10/100۔ 178۔ وغیرہ فتح الباری10/615۔ وغیرہ ابن اسحاق 1/81۔ (( كان رسول الله صلّى الله عليه وسلّم ينام في برده هذا إذا نام۔ )) 181۔ فتح الباری 10/319ومابعد بخاری احادیث :5784۔ 5785۔ عہد نبوی کا تمدن اسبال ازار پر بحث 308ومابعد خاص کر 322۔ 327۔ |