ناجائز ہو گی۔ اگر کوئی شخص کسی حالت میں بھی ایسی جنگ کرے گا تومسلمان اپنے حاکموں کا ساتھ دینے پر مجبور ہوں گے اوراس کے ساتھ مل کر باغیوں سے جنگ کریں گے۔ مندرجہ بالاامر صاف طور پر فتاویٰ عالمگیر میں موجود ہے۔ ہمارے ہندوستانی مسلمان اردوص ۳۱۷۔ ۳۱۶ جامعہ اہلحدیث میانصاحب کا قیام ٭ خوبصورت ‘پرکشش عمارت پاکیزہ صاف ستھرا ماحول ٭ دینی کتب پر مشتمل عظیم لائبریری ٭ آخری جماعت میں داخلہ لینے والوں اور تخصص فی الحدیث کےخواہشمند اہل علم کےلیے خصوصی مراعات اور معقول وظائف ٭ آخری جماعت کےعلاوہ ابتدائی تین جماعتوں میں بھی داخلہ کےخواہشمند طلبہ اپنی درخواستیں بمع علمی قابلیت کے سرٹیفیکیٹ کے نقول ہمراہ بھجوائیں۔ |
Book Name | حیات میاں نذیرحسین محدث دہلوی رحمہ اللہ |
Writer | پروفیسر مُحمّد مبارک کراچی |
Publisher | اہلحدیث ٹرسٹ رجسٹرڈ۔ کورٹ روڈ کراچی |
Publish Year | |
Translator | |
Volume | |
Number of Pages | 99 |
Introduction |