Maktaba Wahhabi

فضائل دعوت

مؤلف: پروفیسر ڈاکٹر فضل الہٰی

ناشر: مکتبہ قدوسیہ

-۱- گروہِ رسل علیہم السلام کا مشن دعوتِ دین مخلوق میں سے اعلیٰ و افضل حضراتِ انبیاء اور گروہِ رسل علیہم السلام ہیں۔اللہ عزوجل نے فرمایا: ﴿اَللّٰہُ یَصْطَفِیْ مِنَ الْمَلٰٓئِکَۃِ رُسُلًا وَّ مِنَ النَّاسِ﴾[1] [ترجمہ:فرشتوں میں سے اور انسانوں میں سے پیغام پہنچانے والوں کو اللہ تعالیٰ چن لیتا ہے] امام ابن قیم رحمہ اللہ نے تحریر کیا ہے: ’’اللہ تعالیٰ کے ہاں مخلوق کے رتبوں میں سے سب سے بلند و بالا مرتبہ رسالت و نبوت کا ہے۔اللہ تعالیٰ فرشتوں اور لوگوں میں سے رسولوں کا چناؤ فرماتا ہے۔‘‘ [2] شیخ عبد الرحمن سعدی رحمہ اللہ نے لکھا ہے: ’’ساری مخلوق میں سے رسول سب سے زیادہ برگزیدہ ہوتے ہیں۔‘‘ [3] دعوتِ دین کی شان و عظمت پر دلالت کرنے والی باتوں میں سے ایک یہ ہے،کہ مولائے عزوجل نے انبیاء اور رسولوں کے اسی برگزیدہ اور عالی مرتبت گروہ کو خیر کی
x
صفحہعنوان
25دیپاچہ
26کتاب کی تیاری میں پیش نظر باتیں:
27کتاب کا خاکہ:
27شکر و دعا:
29-۱- گروہِ رسل علیہم السلام کا مشن دعوتِ دین
30ا:اس بات کے چند دلائل:
31ب:اس بارے میں بعض علماء کے اقوال:
32-۲- امام الانبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مشن دعوتِ دین
33ا:دعوتِ دین کی خاطر آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بعثت:
35ب:آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فریضہ دعوت ادا کرنے کا حکم الٰہی:
36ج:آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فریضہ دعوت سر انجام دینا:
38-۳- انبیاء علیہم السلام کا لوگوں کو معلِّم خیر بننے کا حکم
38اس بات کی دلیل:
39آیت کریمہ سے استدلال:
40-۴- آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پیروکاروں کا شعار دعوت الی اللہ تعالیٰ
40اس بات کی دلیل:
41آیت کریمہ سے استدلال:
44-۵- بہترین بات والو ں کی ایک صفت دعوت الی اللہ تعالیٰ
44اس بات کی دلیل:
44آیت کریمہ کا معنی:
45آیت کریمہ کا شمول:
46آیت کریمہ کے حوالے سے داعی کی فضیلت:
46آیت کریمہ میں دعوت الی اللہ کو پہلے لانے کی حکمت:
47علم و عمل والے معلم کی شان و عظمت:
48-۶- علم و عمل والے معلِّم کا عمدہ زمین کی مانند ہونا
48اس بارے میں حدیث شریف:
49شرح حدیث:
51صحیح بخاری میں عنوانِ حدیث:
51-۷- حکمت والے معلِّم کا قابل رشک ہونا
51اس بارے میں حدیث شریف:
52حدیث شریف کے متعلق چھ باتیں:
52۱:لفظ[حسد]سے مراد:
53۲:مال خرچ کرنے اور علم سکھلانے کی ترغیب:
53۳:دونوں کاموں کی عظمت:
54۴:لفظ[حسد]استعمال کرنے کی حکمت:
55۵:صحیح ابن حبان میں عنوانِ حدیث:
55۶:شرح نووی میں عنوان حدیث:
56-۸- عباد الرحمن کی متقی لوگوں کا امام بنائے جانے کی دُعا
56دلیل:
56آیت کریمہ سے استدلال:
59-۹- دعوت الی اللہ تعالیٰ کی فرضیت
60فرضیتِ دعوت کے دلائل:
60آیت کریمہ سے استدلال:
61حدیث شریف سے استدلال:
63حدیث شریف کے متعلق قولِ ابن عباس رضی اللہ عنہما:
64-۱۰- بہترین امت ہونے کا ایک سبب دعوتِ دین
64اس بات کے بعض دلائل:
65آیت کریمہ سے استدلال:
67آیت کریمہ سے استدلال:
69-۱۱- حصولِ کامیابی کی ایک شرط دعوتِ دین
69اس بات کے بعض دلائل:
70سورت سے استدلال:
72اعمال صالحہ پر[ تواصي بالحق ]اور[ تواصي بالصبر ]کے عطف کی حکمت:
73آیت کریمہ سے استدلال:
74﴿ اَلْمُفْلِحُوْنَ ﴾سے مراد:
74دعوتِ دین کے شرائط کامیابی میں سے ہونے کی تاکید:
75کامیاب لوگوں میں شامل حضرات:
76آیت کریمہ سے استدلال:
80شرحِ حدیث:
82-۱۲- نصرتِ امت کا سبب دعوتِ دین
82اس بات کے دلائل:
82آیت کریمہ کی تفسیر:
84تفسیر آیت کریمہ:
84نصرتِ الٰہی کے وعدے کے متعلق تنبیہات:
88-۱۳- اللہ تعالیٰ اور مخلوق کا معلِّم خیر پر درود
89اس بات کی دلیل:
90حدیث شریف کے حوالے سے آٹھ باتیں:
90ا:عابد پر عالم کی فضیلت کا سبب:
90۲:اللہ تعالیٰ کے درود کے معانی:
90ا:فرشتوں کے روبروان کی تعریف کرنا:
91ب:بندے کا تزکیہ فرمانا:
91ج:بندوں پر رحمت نازل فرمانا:
91۳:مخلوق کے درود سے مراد:
93۴:فرشتوں کا حکمِ الٰہی سے درود بھیجنا:
93۵:چیونٹی اور مچھلی کے ذکر کا سبب:
94۶:مخلوق کا حکمِ الٰہی سے درود بھیجنا:
94۷:مخلوق کے درود کی حکمت:
95۸:تائید حدیث میں قولِ ابن عباس رضی اللہ عنہما:
96-۱۴- ارشادِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پہنچانے والے کے لیے دعائے مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
96اس بارے میں دو دلائل:
97دعائے مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مراد:
100صحیح ابن حبان کی ایک اور روایت:
100اس روایت کا عنوان:
101۲:رحمتِ الٰہی کی دعائے مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم:
102صحیح ابن حبان میں عنوانِ حدیث:
103-۱۵- دعوت الی اللہ تعالیٰ کا صدقہ ہونا
103اس کے متعلق بعض دلائل اور اقوال:
103آیت کریمہ سے استدلال:
107-۱۶- ہدایت کا سبب بننے والے کا عظیم ثواب
107اس بات کی دلیل:
108شرحِ حدیث:
109صحیح بخاری میں عنوانِ حدیث:
109سنن ابی داؤد میں عنوان حدیث:
110-۱۷- تعلیمِ خیر کی خاطر مسجد جانے پر مکمل حج کا ثواب
111-۱۸- داعی کے لیے عمل کرنے والے کے برابر اجر
111اس بات کے دو دلائل:
112حدیث شریف کے متعلق تین باتیں:
114حدیث شریف کے متعلق دو باتیں:
115ایک سوال اور اس کا جواب:
116-۱۹- وفات کے بعد داعی کا ثواب جاری رہنا
117اس بات کے بعض دلائل:
124امام ابن قیم رحمہ اللہ کی تحریر:
124امام سیوطی رحمہ اللہ کے اشعار:
126-۲۰- نیکی کا حکم دینے والے کے لیے اجر عظیم
126آیت کریمہ کی تفسیر:
127آمر بالمعروف کے لیے[اجر عظیم]:
128-۲۱- مسجدِ نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں خیر سیکھنے سکھلانے والے کا مجاہد کی مانند ہونا
128اس کے متعلق تین روایات:
130دونوں میں برابری کا سبب:
132-۲۲- [دعوت کی خاطر دین سیکھنے]اور[جہاد کے لیے نکلنے]کا ہم پلہ ہونا
132اس کی دلیل:
133آیت کریمہ سے استدلال:
137- ۲ ۳- دعوت الی اللہ تعالیٰ کا جہاد ہونا
137اس بات کے دو دلائل:
137آیت کریمہ سے استدلال:
139آیت کریمہ سے استدلال:
145جہاد باللسان کی افضلیت کے متعلق حدیث:
147خاتمہ
147خلاصۂ کتاب:
148اپیل:
150مصادر و مراجع
Flag Counter