Maktaba Wahhabi

دعوت دین کون دے؟

مؤلف: پروفیسر ڈاکٹر فضل الٰہی

ناشر: قدوسیہ اسلامک پریس

سال شائع: ستمبر 2007ء

مطلب دوئم: دعو تِ دین دینے کی ہر مسلمان کو ترغیب مطلب سوئم: قبولِ اسلام کے ساتھ ہی دعوتِ دین کا آغاز مطلب چہارم: دعوتِ دین کی خاطر عام مسلمانوں کی سر گرمیاں مطلب پنجم: دعوتِ دین کی ذمہ داری کے متعلق اقوالِ علماء مطلب ششم: تنبیہات ا: عامۃ الناس کا صرف دعوتِ خاصہ دینا ۲: عامۃ الناس کا صرف واضح باتوں کی دعوت دینا ۳: دعوتِ دین دینے والے کا اپنے حدود علم میں رہنا حرفِ آخر خلاصۂ کتاب اور اپیل شکر و دعا: رب رؤوف و ودُود کا انتہائی شکر گزار ہوں ، کہ انہوں نے مجھ کمزور کو اس اہم موضوع کے متعلق قلم کو حرکت میں لانے کی سعادت سے نوازا۔ فلہ الحمد کما یحبہ سبحانہ و تعالیٰ و یرضاہ۔ رب حی و قیوم میرے والدین محترمین کی قبروں پر اپنی عنایات کی بارش برسائیں ، کہ انہوں نے اپنے رب کریم کے عطا کردہ غیر معمولی جذبہ دعوتِ دین کو اپنی اولاد کے سینوں میں منتقل کرنے کی خاطر خوب محنت اور کوشش کی ۔ (رب ارحمہما کما ربیانی صغیرا)۔ اللہ تعالیٰ میری اہلیہ محترمہ اور عزیزہ القدر بیٹے حافظ سجاد الٰہی اور ان کی اہلیہ کو میری مقدور بھر خدمت کرنے کا دنیا و آخرت میں بہترین صلہ عطا فرمائیں اور اس کتاب کے ثواب میں شریک فرمائیں ۔ اِنّہ سمیع مجیب۔کتاب کی مراجعت میں بھر پور تعاون کے لیے عزیزم عمر فاروق قدوسی کے شکر گزار اور دعا گو ہوں ۔ جزاہ اللّٰہ تعالیٰ خیراً۔ فضل الٰہی بعد نمازِ ظہر ۱۵ جمادی الثانیہ ۱۴۲۸ھ موافق ۳۰جون ۲۰۰۸۔ الریاض
x
صفحہعنوان
13پیش لفظ
15کتاب کی تیاری میں پیش نظر باتیں :
15خاکہ کتاب:
16شکر و دعا:
17مبحث اوّل دعوت الی اللہ کا ہر مسلمان کی ذمہ داری ہونا
17۱۔دعوتِ دین کا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے متبعین کی ذمہ داری ہونا:
19۲۔ امر بالمعروف و نہی عن المنکر <mfnote> کا اُمت میں سے ہونے کی ایک شرط ہونا:
21۳۔ ایک دوسرے کو وصیت حق کرنے کا شرائط فلاح میں سے ہونا:
25۴۔ ایک آیت بھی جاننے پر آگے پہنچانے کا حکمِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم :
26۵۔ حاضرین کے لیے غائب لوگوں تک خطبہ پہنچانے کا حکمِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم :
28۶۔ قبولِ اسلام کے فوراً بعد ابو ذر رضی اللہ عنہ کے لیے حکم تبلیغ:
33۷۔ وفدِ عبدالقیس کے لیے حکم تبلیغ:
36۸۔ وفدِ بنی لیث کو لوگوں کو تعلیم دینے کا حکمِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم :
39مبحث دوئم دعوتِ دین دینے کی ہر مسلمان کو ترغیب
39۱۔ ایک حدیث پہنچانے والے کے لیے دعائے مصطفوی صلی اللہ علیہ وسلم :
42۲۔ ہدایت و خیر کی کسی بھی بات بتلانے والے کے لیے عمل کرنے والے کے برابر اجر:
47مبحث سوئم قبول اسلام کے ساتھ ہی دعوتِ دین کا آغاز
47۱۔ قبول اسلام کے بعد صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کی دعوتی سر گرمیاں :
48۲۔ قبولِ اسلام کے بعد طلیب رضی اللہ عنہ کا ماں کو دعوتِ دین دینا:
51۳۔ اسلام لاتے ہی جنّات کا داعی بن کر پلٹنا:
54۴۔ انصار کے ایک گروہ کا مسلمان ہوتے ہی ارادہ دعوت:
56۵۔دائرہ اسلام میں داخل ہونے والے ہر انصاری کا دعوتِ دین دینا:
57۶۔سعد بن معاذ رضی اللہ عنہ کا قبولِ اسلام کے بعد اپنی قوم کو دعوت دینا:
59۷۔ رفاعہ رضی اللہ عنہ کا قبولِ اسلام کے بعد اپنی قوم کو دعوت دینا:
60۸۔ضمام رضی اللہ عنہ کا قبولِ اسلام کے بعد اپنی قوم کو دعوت دینا:
64۹۔ عروہ ثقفی رضی اللہ عنہ کا قبولِ اسلام کے بعد اپنی قوم کو دعوت دینا:
66۱۰۔ اقرارِ حق کے بعد ایک بدوی رضی اللہ عنہ کا عزمِ دعوت:
67ایک مستشرق کی گواہی:
69مبحث چہارم دعوتِ دین کی خاطر عام مسلمانوں کی سر گرمیاں
71مبحث پنجم دعوتِ دین کی ذمہ داری کے متعلق اقوالِ علماء
71۱۔امام ابن قیم کا قول:
72۲۔ حافظ ابن کثیر کا قول:
72۳۔ شیخ ابن بادیس کا قول:
73۴۔ شیخ ابن باز کا قول:
74۵۔ ڈاکٹر علی عبدالحلیم محمود کا قول:
75مبحث ششم تنبیہات
75۱۔عامۃ الناس کا صرف دعوتِ خاصہ دینا:
77۲۔ عامۃ الناس کا صرف واضح باتوں کی دعوت دینا:
78۳۔ داعی کا اپنے حدودِ علم میں رہنا:
83۴۔ بلا علم دعوت میں اللہ تعالیٰ اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر افترا کا اندیشہ:
87حرفِ آخر
87خلاصۂ کتاب:
88اپیل:
90المراجع و المصادر
102اُردو کتب:
Flag Counter