Maktaba Wahhabi

سماع و قوالی اور گانا و موسیقی (کتاب وسنت اور سلف امت کی نظر میں )

مؤلف: الشیخ محمد منیر قمر

ناشر: توحید پبلی کیشنز، پنگلور (انڈیا)

سال شائع: 2009

فوراً وہ پازیب کاٹ دی اور فرمایا:’’ ہر گھنٹی کے ساتھ شیطان ہوتا ہے۔‘‘[1] اور انکی اس بات کی تائید سابق میں ذکر کی گئی بعض احادیث سے بھی ہوتی ہے۔ اور گھنٹی سے متعلقہ ان احادیث کو پیشِ نظر رکھا جائے تو ہمارے سرکاری وغیر سرکاری سکولوں اور عربی و دینی مدارس میں جو گھنٹی استعمال کی جاتی ہے اسکی حیثیت بھی نہ صرف مشکوک ہوجاتی بلکہ خراب لگتی ہے۔لہٰذا اسکا استعمال بھی صحیح نہیں ہے،اسکی بجائے لاؤڈ سپیکر پر اعلان یا مُرغ و غیرہ کی کسی مخصوص آواز کا ٹیپ چلانا چاہیٔے جو اس گھنٹی کا متبادل ہو کیونکہ: ’’ گھنٹی شیطان کے باجے ہیں۔‘‘[2] اور ’’ جہاں گھنٹی ہو وہاں رحمت کے فرشتے نہیں آتے۔‘‘ [3] سکولوں اور مدارسِ دینیّہ میں گھنٹیوں کی جگہ لاؤڈ سپیکر پر اعلان یا کسی کی آواز کا ٹیپ چلانا نہ صرف گھنٹیوں کا متبادل بلکہ ایک نعم البدل ہے۔[4] موسیقی و راگ کی حرمت؛ آثارِ سلفِ امت کی رُو سے کُتبِ حدیث میں سلف صالحینِ امت کے بعض ایسے آثار بھی پائے جاتے ہیں جو نہ صرف ساز و آواز یا موسیقی و راگ کے حرام ہونے کا پتہ دیتے ہیں بلکہ انکے حرام ہونے کا فلسفہ وحکمت بھی بتاتے ہیں۔ان میں سے چند آثار درجِ ذیل ہیں: 1۔اثرِ حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ: مشہور صحابی حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں:
x
صفحہعنوان
6عرض ِ مؤلّف
8پیش لفظ
9مقدمہ
91۔گانے بجانے کی شرعی حیثیّت:
102۔گانے بجانے کی مذمّت:حدیثِ شریف میں:
113۔گانے بجانے کی مذمّت:قرآن کریم میں:
124۔گانا بجانا:سلفِ امّت کے نزدیک:
175۔لمحہ فکریہ:
186۔جواز کی ایک مشروط شکل:
187۔حدسے تجاوز:
20سماع وقوالی اورگانا و موسیقی
20انجمن ِموسیقاراں و گلوکاراں کی ہرزہ سرائیاں:
21اسکا کیا کریں؟
23ایک شرعی قاعدہ:
25دوسرا قاعدہ:
26گاناو موسیقی کی حُرمت:قرآنِ کریم سے
27پہلی آیت:
27تفسیرِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم:
28تفسیر و آثارِ صحابہ رضی اللہ عنہم ا ور آثارِتابعین رحمہم اللہ و غیرہ:
281۔اثرِ ترجمان القرآن رضی اللہ عنہما:
292۔اثرِ حضرت ابنِ مسعود رضی اللہ عنہ:
293۔اثرِحضرت عکرمہ رحمہ اللہ:
304۔اثرِ امام مجاہد رحمہ اللہ:
305۔اثرِ ثانی:
306۔اثرِ حضرت حسن بصری رحمہ اللہ:
30دوسری آیت:
31آوازِ شیطان:
31صوت الشیطان:
32تیسری آیت:
32سمود یعنی گانا بجانا:
33چوتھی آیت:
33مقاماتِ ساز و آواز:
33پانچویں آیت:
34گانے بجانے کی حُرمت:احادیثِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی روشنی میں
34پہلی حدیث:
35المعازف کیا ہے؟
36اس حدیث کی استنادی حیثیّت:
36علّامہ ابن حزم کا اعتراض اور اس کا ردّ:
38ایک اور اعتراض اور اس کا ردّ:
38دوسری حدیث:
39اس حدیث کی استنادی حیثیت:
39اسکی شاہد روایت:
40اسکا استنادی مقام و مرتبہ:
40تیسری حدیث:
41چوتھی حدیث:
42پانچویں حدیث:
43چھٹی حدیث:
44ساتویں حدیث:
45آٹھویں حدیث:
46نویں حدیث:
46دسویں حدیث:
47گیارہویں حدیث:
47بعض زیورات اور سکولوں کی گھنٹی:
48موسیقی و راگ کی حرمت؛ آثارِ سلفِ امت کی رُو سے
481۔اثرِ حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ:
502۔آثارِ حضرت عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ:
503۔اثرِ ثانی میں گاناوقوالی:
514۔آثارِ امام شعبی رحمہ اللہ:
51افاداتِ علّامہ ابنِ قیّم اورگاناوموسیقی:
535۔اثرِ ثانی:
536۔اثرِ ثالث:
537۔اثرِ رابع:
548۔اثرِ حضرت حسن بصری رحمہ اللہ:
549۔اثرِ ثانی:
5410۔اثرِ قاضی شریح رحمہ اللہ:
5511۔!اثر سعید بن المسیّب رحمہ اللہ:
5512۔اثرِ اصحابِ ابن مسعود رضی اللہ عنہ و رحمہم:
55آئمہ اربعہ اور جمہور علماء امّت کا مسلک:
57آسماع وقوالی اور گانا وموسیقی
581۔امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ اور آئمہ و فقہاء احناف:
592۔امام مالک رحمہ اللہ اور آئمہ و فقہاء مالکیہ:
603۔امام شافعی رحمہ اللہ اور آئمہ و فقہاء شافعیہ:
624۔امام احمد رحمہ اللہ اور آئمہ و فقہاء حنابلہ:
65فتویٰ علامہ ابنِ باز رحمہ اللہ:
67بریلوی مکتبِ فکر کے بانی و امام شاہ احمد رضا خان:
68سماع وقوالی کی حرمت بعض صوفیاء کے اقول میں
681۔شہاب الدین سہروردی رحمہ اللہ:
692۔شیخ نصیر الدین طرطوسی رحمہ اللہ:
693۔ابو علی روہاذی رحمہ اللہ:
694۔شیخ سنجری رحمہ اللہ:
705۔شیخ عبد الحق دہلوی رحمہ اللہ:
706۔شیخ احمد سر ہندی مجدّد الفِ ثانی رحمہ اللہ:
71بلا موسیقی اشعار پڑھنا[گانا]یا بلا ساز خوش آوازی
71ایک سوال:
71اس کا جواب:
75غرض اما م ابن الجوزی اور امام شاطبی و غیرہ کے بقول:
76گانا و موسیقی کے حرام ہونے کی حکمت
77گانا و موسیقی،راگ و رنگ اور ساز و آوازکے مختلف نام
771۔غِناء:
772۔اللّہو اور لہوَ الحدیث:
773،4۔الزّور و اللّغو:
785۔الباطل:
786،7۔المُکآء و التّصدیۃ:
788۔رُقیۃ الزّنا:
799۔مُنْبت النّفاق:
7910۔قرآن الشّیطان:
8011۔مؤذّن الشیطان:
8012،13۔ الصوت الاحمق،الصوت الفاجر:
8114۔ الصّوتُ الملعون:
8215،16۔ الصّوتُ القبیح،الصّوتُ الفاحش :
8217۔ صوت الشیطان :
8318۔مزمور الشّیطان:
8419۔السّمود:
85عیدین و شادی بیاہ میں دَف:
86حدیثِ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا:
90بانسری کے بارے میں حدیثِ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما:
92تقدیرِ امم میں ساز وموسیقی کا کردار:
92ناچنے جھومنے(ڈانس کرنے)کے موجِد:
93مصادر و مراجع
95فہرستِ مطبوعاتِ توحید پبلیکیشنز(بنگلور)
Flag Counter