Maktaba Wahhabi

66 - 262
آسِنٍ وَأَنْهَارٌ مِّن لَّبَنٍ لَّمْ يَتَغَيَّرْ طَعْمُهُ وَأَنْهَارٌ مِّنْ خَمْرٍ لَّذَّةٍ لِّلشَّارِبِينَ وَأَنْهَارٌ مِّنْ عَسَلٍ مُّصَفًّى ۖ وَلَهُمْ فِيهَا مِن كُلِّ الثَّمَرَاتِ وَمَغْفِرَةٌ مِّن رَّبِّهِمْ ۖ كَمَنْ هُوَ خَالِدٌ فِي النَّارِ وَسُقُوا مَاءً حَمِيمًا فَقَطَّعَ أَمْعَاءَهُمْ﴾[1] اس جنت کی صفت جس کا پرہیزگاروں سے وعدہ کیا گیا ہے ‘ یہ ہے کہ اس میں پانی کی نہریں ہیں جو بدبو کرنے والا نہیں ‘ اور دودھ کی نہریں ہیں جن کا مزہ نہیں بدلا‘اور شراب کی نہریں ہیں جن میں پینے والوں کے لئے بڑی لذت ہے اور نہریں ہیں شہد کی جو بہت صاف ہیں اور ان کے وہاں ہر قسم کے میوے ہیں اور ان کے رب کی طرف سے مغفرت ہے‘ کیا یہ اس شخص کے مثل ہے جو ہمیشہ آگ(جہنم)میں رہنے والا ہے؟ اور جنھیں گرم کھولتا ہوا پانی پلایا جائے گاجو ان کی آنتوں کو ٹکڑے ٹکڑے کردے گا۔ ۱۳- متقی حضرات اللہ عز وجل کے پاس سچائی(عزت و احترام)کی
Flag Counter