الْفَوْزُ الْعَظِيمُ﴾[1] بیشک اللہ کا تقویٰ اختیار کرنے والے امن و سکون کی جگہ میں ہوں گے۔باغوں اور چشموں میں۔باریک اور دبیز ریشم کے لباس پہنے ہوئے آمنے سامنے بیٹھے ہوں گے۔یہ اسی طرح ہے اور بڑی بڑی آنکھوں والی حوروں سے ہم ان کا نکاح کر دیں گے۔انتہائی بے فکری کے ساتھ وہاں ہر طرح کے میووں کی فرمائشیں کرتے ہوں گے۔وہاں وہ موت چکھنے کے نہیں ‘ ہاں پہلی موت(جو وہ مر چکے)‘ اور اللہ نے انہیں دوزخ کے عذاب سے بچا لیا۔یہ صرف تیرے رب کا فضل ہے‘ یہی سب سے عظیم کامیابی ہے۔ ۱۲- تقویٰ کے نتیجہ میں جنت کی نہروں پر حاضری اور ان سے سیرابی نصیب ہوگی: اللہ کا ارشاد ہے: ﴿مَّثَلُ الْجَنَّةِ الَّتِي وُعِدَ الْمُتَّقُونَ ۖ فِيهَا أَنْهَارٌ مِّن مَّاءٍ غَيْرِ |
Book Name | تقویٰ کا نور اور گناہوں کی تاریکیاں |
Writer | ڈاکٹر سعید بن علی بن وہف القحطانی |
Publisher | مکتبہ توعیۃ الجالیات |
Publish Year | |
Translator | ابو عبد اللہ عنایت اللہ بن حفیظ اللہ سنابلی مدنی |
Volume | |
Number of Pages | 262 |
Introduction |