| جیساکہ اللہ تعالیٰ نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں اور جو بات آپ نے ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ سے فرمائی تھی اس کانقشہ کھینچتے ہوئے فرمایا: ﴿لَا تَحْزَنْ إِنَّ اللّٰہَ مَعَنَا﴾[1] غم نہ کرو بیشک اللہ ہمارے ساتھ ہے۔ رہی عام معیت تو وہ اللہ عز وجل کے سننے ‘دیکھنے اور علم کے ذریعہ ہر چیز کو شامل ہے،ارشاد باری تعالیٰ ہے: ﴿وَهُوَ مَعَكُمْ أَيْنَ مَا كُنتُمْ ۚ وَاللّٰہُ بِمَا تَعْمَلُونَ بَصِيرٌ﴾[2] تم جہاں کہیں بھی ہو وہ(اللہ)تمہارے ساتھ ہے اور اللہ تعالیٰ تمہارے اعمال کو دیکھنے والا ہے۔ (۳)قیامت کے روز اللہ کے نزدیک بلند مقام و مرتبہ: اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: |
| Book Name | تقویٰ کا نور اور گناہوں کی تاریکیاں |
| Writer | ڈاکٹر سعید بن علی بن وہف القحطانی |
| Publisher | مکتبہ توعیۃ الجالیات |
| Publish Year | |
| Translator | ابو عبد اللہ عنایت اللہ بن حفیظ اللہ سنابلی مدنی |
| Volume | |
| Number of Pages | 262 |
| Introduction |