| آسان کردے گا اور اس کی ہر دشواری کو سہل بنادے گا۔ (۲۹)تقویٰ سے متقی کے گناہ معاف اور اجر و ثواب دوبالا ہوتے ہیں : ارشاد باری تعالیٰ ہے: ﴿وَمَن يَتَّقِ اللّٰہَ يُكَفِّرْ عَنْهُ سَيِّئَاتِهِ وَيُعْظِمْ لَهُ أَجْرًا﴾[1] اور جو شخص اللہ سے ڈرے گا اللہ اس کے گناہ مٹادے گا اور اسے بڑا بھاری اجر دے گا۔ نیز ارشاد ہے: ﴿وَلَوْ أَنَّ أَهْلَ الْكِتَابِ آمَنُوا وَاتَّقَوْا لَكَفَّرْنَا عَنْهُمْ سَيِّئَاتِهِمْ وَلَأَدْخَلْنَاهُمْ جَنَّاتِ النَّعِيمِ﴾[2] اور اگر اہل کتاب ایمان لاتے اور تقویٰ اختیار کرتے تو ہم ان کی تمام برائیاں معاف فرما دیتے اور ضرور انہیں راحت و آرام کی |
| Book Name | تقویٰ کا نور اور گناہوں کی تاریکیاں |
| Writer | ڈاکٹر سعید بن علی بن وہف القحطانی |
| Publisher | مکتبہ توعیۃ الجالیات |
| Publish Year | |
| Translator | ابو عبد اللہ عنایت اللہ بن حفیظ اللہ سنابلی مدنی |
| Volume | |
| Number of Pages | 262 |
| Introduction |