Maktaba Wahhabi

67 - 262
مجلس میں ہوں گے: اللہ عزوجل کا ارشاد ہے: ﴿إِنَّ الْمُتَّقِينَ فِي جَنَّاتٍ وَنَهَرٍ﴿٥٤﴾فِي مَقْعَدِ صِدْقٍ عِندَ مَلِيكٍ مُّقْتَدِرٍ﴾[1] بیشک اللہ کا تقویٰ اختیار کرنے والے جنتوں اور نہروں میں ہوں گے۔راستی اور عزت کی بیٹھک میں قدرت والے بادشاہ کے پاس۔ ۱۴- متقیوں کو ان کے تقویٰ کی پاداش میں ‘ جنت کے درختوں کے سائے میں سیر و تفریح اورحسب خواہش ان نعمتوں سے لطف اندوزی نصیب ہوگی: اللہ عزوجل کا ارشاد ہے: ﴿إِنَّ الْمُتَّقِينَ فِي ظِلَالٍ وَعُيُونٍ﴿٤١﴾وَفَوَاكِهَ مِمَّا يَشْتَهُونَ﴿٤٢﴾
Flag Counter