Maktaba Wahhabi

62 - 262
نہیں کرتا۔ نیز ارشاد ہے: ﴿وَالَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ لَنُبَوِّئَنَّهُم مِّنَ الْجَنَّةِ غُرَفًا تَجْرِي مِن تَحْتِهَا الْأَنْهَارُ خَالِدِينَ فِيهَا ۚ نِعْمَ أَجْرُ الْعَامِلِينَ﴾[1] اور جولوگ ایمان لائے اور نیک کام کئے انہیں ہم یقینا جنت کے ان بالاخانوں میں جگہ دیں گے جن کے نیچے چشمے بہہ رہے ہیں جہاں وہ ہمیشہ رہیں گے‘ کام کرنے والوں کا کیا ہی اچھا اجر ہے۔ ۸-متقیوں کو عذاب نہ چھوئے گابلکہ اللہ تعالیٰ انہیں ان کے اسباب نجات سے نجات عطا فرمائے گا: ارشاد باری ہے: ﴿وَيُنَجِّي اللّٰہُ الَّذِينَ اتَّقَوْا بِمَفَازَتِهِمْ لَا يَمَسُّهُمُ السُّوءُ
Flag Counter