سارے اعمال اور عظیم اوصاف کریمانہ ذکر فرمائے ہیں ‘ جو یہ ہیں : ۱- اللہ عز وجل پر ایمان۔ ۲- یوم آخرت پر ایمان۔ ۳- فرشتوں پر ایمان۔ ۴- اللہ تعالیٰ کی نازل کردہ کتابوں پر ایمان۔ ۵- انبیاء کرام علیہم الصلاۃ والسلام پر ایمان۔ ۶- رشتہ داروں ‘ یتیموں ‘ مسکینوں ‘ مسافروں ‘ دست سوال دراز کرنے والوں اور غلاموں کی آزادی میں مال خرچ کرنا۔ ۷- نماز قائم کرنا۔ ۸- زکاہ دینا۔ ۹- وعدہ پورا کرنا۔ ۱۰- محتاجی وبیماری(کی حالت)میں اور دشمنوں سے جہاد کے وقت صبر کرنا۔ ۱۱- اقوال و افعال اور حالات میں سچائی اپنانا۔ |
Book Name | تقویٰ کا نور اور گناہوں کی تاریکیاں |
Writer | ڈاکٹر سعید بن علی بن وہف القحطانی |
Publisher | مکتبہ توعیۃ الجالیات |
Publish Year | |
Translator | ابو عبد اللہ عنایت اللہ بن حفیظ اللہ سنابلی مدنی |
Volume | |
Number of Pages | 262 |
Introduction |