وَالسَّائِلِينَ وَفِي الرِّقَابِ وَأَقَامَ الصَّلَاةَ وَآتَى الزَّكَاةَ وَالْمُوفُونَ بِعَهْدِهِمْ إِذَا عَاهَدُوا ۖ وَالصَّابِرِينَ فِي الْبَأْسَاءِ وَالضَّرَّاءِ وَحِينَ الْبَأْسِ ۗ أُولَـٰئِكَ الَّذِينَ صَدَقُوا ۖ وَأُولَـٰئِكَ هُمُ الْمُتَّقُونَ﴾[1] ساری اچھائی مشرق ومغرب کی طرف منہ کرنے ہی میں نہیں بلکہ حقیقتاً اچھا وہ شخص ہے جو اللہ تعالیٰ پر‘ قیامت کے دن پر‘ کتاب اللہ پر اور نبیوں پر ایمان رکھنے والا ہو‘ جو مال سے محبت کرنے کے باوجود قرابت داروں ‘ یتیموں ‘ مسکینوں ‘ مسافروں اور سوال کرنے والے کو دے ‘ غلاموں کو آزاد کرے ‘ نماز کی پابندی اور زکاۃ کی ادائیگی کرے‘ جب وعدہ کرے تو اسے پورا کرے‘ تنگدستی‘ دکھ درد اور لڑائی(جنگ)کے وقت صبر کرے‘ یہی لوگ سچے ہیں اور یہی پرہیزگارہیں۔ چنانچہ اس عظیم الشان آیت کریمہ میں اللہ تعالیٰ نے متقیوں کے بہت |
Book Name | تقویٰ کا نور اور گناہوں کی تاریکیاں |
Writer | ڈاکٹر سعید بن علی بن وہف القحطانی |
Publisher | مکتبہ توعیۃ الجالیات |
Publish Year | |
Translator | ابو عبد اللہ عنایت اللہ بن حفیظ اللہ سنابلی مدنی |
Volume | |
Number of Pages | 262 |
Introduction |