اگر تم اللہ کی نعمتوں کا شمار کرنا چاہو تو شمار نہیں کر سکتے‘ بیشک انسان بڑاہی بے انصاف اور ناشکرا ہے۔ ان نعمتوں میں سے بطور شمار نہیں بلکہ بطور مثال چند نعمتیں درج ذیل ہیں : (الف)ایمان کی نعمت،جو کہ مطلق طور پر سب سے عظیم نعمت ہے۔ (ب)مال اور رزق حلال کی نعمت۔ (ج)اولاد کی نعمت۔ (د)وطن میں امن و سکون کی نعمت۔ (ھ)جسمانی صحت و عافیت کی نعمت۔[1] شکر گزاری کے سبب ان میں اور ان کے علاوہ دیگر نعمتوں میں اضافہ ہوتا ہے‘ اور گناہ و نافرمانی اور اللہ عزوجل سے اعراض کے سبب یہ نعمتیں زائل ہوجاتی ہیں،یا ان میں کمی واقع ہوتی ہے ‘یا اللہ تعالیٰ بندہ کو ان میں |
Book Name | تقویٰ کا نور اور گناہوں کی تاریکیاں |
Writer | ڈاکٹر سعید بن علی بن وہف القحطانی |
Publisher | مکتبہ توعیۃ الجالیات |
Publish Year | |
Translator | ابو عبد اللہ عنایت اللہ بن حفیظ اللہ سنابلی مدنی |
Volume | |
Number of Pages | 262 |
Introduction |