Maktaba Wahhabi

243 - 262
برکت سے نہیں نوازتا،اللہ عزوجل کا ارشاد ہے: ﴿وَمَا أَصَابَكُم مِّن مُّصِيبَةٍ فَبِمَا كَسَبَتْ أَيْدِيكُمْ وَيَعْفُو عَن كَثِيرٍ﴾[1] تمہیں جو کچھ مصیبتیں پہنچتی ہیں وہ تمہارے اپنے ہاتھوں کے کرتوت کا بدلہ ہے‘ اور وہ تو بہت سی باتوں سے درگزر فرمادیتاہے۔ (۵۲/۳)عام ہلاکت انگیز عذاب کانزول،ان میں کچھ عذاب درج ذیل ہیں : (الف)طاعون کا ظہور۔ (ب)ایسی بیماریوں کا نزول جن کا وجود گذشتہ قوموں میں نہ تھا۔ (ج)قحط سالی‘ اخراجات کی دشواری اور حاکم وقت کا ظلم و تشدد۔ (د)آسمان سے بارش کا روک دیاجانا،اور اگر مویشی نہ ہوتے تو بارش ہی نہ ہوتی۔
Flag Counter