Maktaba Wahhabi

241 - 262
﴿وَإِذْ تَأَذَّنَ رَبُّكُمْ لَئِن شَكَرْتُمْ لَأَزِيدَنَّكُمْ ۖ وَلَئِن كَفَرْتُمْ إِنَّ عَذَابِي لَشَدِيدٌ﴾[1] اور جب تمہارے پروردگار نے تمہیں آگاہ کردیا کہ اگر تم شکر گزاری کروگے تو بیشک میں تمہیں مزید عطا کروں گا اور اگر تم ناشکری کروگے تو یقینا میرا عذاب بہت سخت ہے۔ اور بندوں پر اللہ کی لاتعداد و بے شمار نعمتیں ہیں،جیساکہ ارشاد ہے: ﴿وَإِن تَعُدُّوا نِعْمَةَ اللّٰہِ لَا تُحْصُوهَا ۗ إِنَّ اللّٰہَ لَغَفُورٌ رَّحِيمٌ﴾[2] اگر تم اللہ کی نعمتوں کا شمار کرنا چاہو تو شمار نہیں کر سکتے‘ بیشک اللہ تعالیٰ بخشنے والا مہربان ہے۔ ﴿وَإِن تَعُدُّوا نِعْمَتَ اللّٰہِ لَا تُحْصُوهَا ۗ إِنَّ الْإِنسَانَ لَظَلُومٌ كَفَّارٌ﴾[3]
Flag Counter