Maktaba Wahhabi

206 - 262
لَا يَعْلَمُونَ﴾[1] عزت تو صرف اللہ ‘ اس کے رسول(صلی اللہ علیہ وسلم)اور مومنوں ہی کے لئے ہے ‘ لیکن منافقین نہیں جانتے۔ (ح)اللہ تعالیٰ انہیں اپنی رحمت کے دو حصے اور ایک ایسا نور عطا فرمائے گاجس میں وہ چلیں گے‘ اور ان کے گناہوں کی بخشش فرمائے گا۔[2] (ط)خوف کی شدت(قیامت)کے روز انہیں خوف سے امن و سکون عطا فرمائے گا،ارشاد الٰہی ہے: ﴿فَمَنْ آمَنَ وَأَصْلَحَ فَلَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ﴾[3] جو لوگ ایمان لائے اور اصلاح کی انہیں نہ تو کوئی خوف ہوگا اور نہ ہی وہ غمگین ہوں گے۔
Flag Counter