Maktaba Wahhabi

205 - 262
ان کے لئے ان کے رب کے پاس درجات‘ بخشش اور باعزت روزی ہے۔ (ھ)ان کے لئے اللہ کی معیت(ساتھ): ارشاد باری ہے: ﴿وَأَنَّ اللّٰہَ مَعَ الْمُؤْمِنِينَ﴾[1] اور بیشک اللہ تعالیٰ متقیوں کے ساتھ ہے۔ (و)دنیا و آخرت میں رفعت و سربلندی: ارشاد ہے: ﴿يَرْفَعِ اللّٰہُ الَّذِينَ آمَنُوا مِنكُمْ وَالَّذِينَ أُوتُوا الْعِلْمَ دَرَجَاتٍ﴾[2] اللہ تعالیٰ تم میں سے ایمان لانے والوں اور علم والوں کے درجات بلند فرماتا ہے۔ (ز)عزت: اللہ عز وجل کا ارشاد ہے: ﴿وَلِلّٰہِ الْعِزَّةُ وَلِرَسُولِهِ وَلِلْمُؤْمِنِينَ وَلَـٰكِنَّ الْمُنَافِقِينَ
Flag Counter