Maktaba Wahhabi

204 - 262
﴿وَسَوْفَ يُؤْتِ اللّٰہُ الْمُؤْمِنِينَ أَجْرًا عَظِيمًا﴾[1] عنقریب اللہ تعالیٰ مومنوں کو اجر عظیم سے نوازے گا۔ (ب)ان سے دنیا و آخرت کی برائیاں دور کرنا: ارشاد باری ہے: ﴿إِنَّ اللّٰہَ يُدَافِعُ عَنِ الَّذِينَ آمَنُوا﴾[2] بیشک اللہ تعالیٰ مومنوں کا دفاع کرتا ہے۔ (ج)ان سے اللہ کی دوستی ‘ اور اللہ تعالیٰ جسے اپنا دوست رکھتا ہے اسے ذلیل نہیں کرتا،اللہ کا ارشاد ہے: ﴿اللّٰہُ وَلِيُّ الَّذِينَ آمَنُوا﴾[3] اللہ ایمان والوں کا ولی اور دوست ہے۔ (د)ان کے لئے درجات‘ بخشش اور باعزت روزی ہے۔ ﴿لَّهُمْ دَرَجَاتٌ عِندَ رَبِّهِمْ وَمَغْفِرَةٌ وَرِزْقٌ كَرِيمٌ﴾[4]
Flag Counter