Maktaba Wahhabi

171 - 262
امام عبداللہ بن مبارک رحمہ اللہ فرماتے ہیں : رأیت الذنوب تمیت القلوب وقـد یـورث الـذل إدمـانـھـا وترک الذنوب حیاۃ القــلوب وخیـر لنـفسـک عصـیانھـــا وھل أفسد الدین إلا المـــلوک وأحبـار سـوء ورھبــانھا [1] میں نے دیکھا ہے کہ گناہ دلوں کو مردہ کردیتے ہیں اوریقینا گناہ پر گناہ کرنا ذلت و رسوائی کا سبب ہوتا ہے‘ اور گناہوں کو چھوڑدینا دلوں کی زندگی ہے اور تمہاری اپنی ذات کے حق میں گناہوں کی نافرمانی(کاترک کردینا)ہی بہتر ہے،اور دین کو شاہان‘ پادری حضرات اور علماء سوء ہی
Flag Counter