رَبِّهِ﴾[1] یہ ہے اور جو کوئی اللہ کی حرمتوں کی تعظیم کرے اس کے اپنے لئے اس کے رب کے پاس بہتری ہے۔ بندے کے دل میں اللہ کے حرمات کی تعظیم بندے اور اس کے گناہوں کے درمیان حائل ہوجاتی ہے۔[2] (ب)گناہ بندے کے دل میں خیر کے ارادہ کو کمزور اور گناہ کے ارادہ کو مضبوط بنادیتا ہے،چنانچہ اس کے دل میں توبہ کا ارادہ رفتہ رفتہ کمزور ہوتا رہتا ہے یہاں تک کہ مکمل طور پر ختم ہوجاتا ہے‘ اگر وہ آدھا مربھی جائے تو بھی توبہ نہیں کرتا ہے(بلکہ)صرف زبان سے خوب جھوٹوں کی توبہ و استغفار کرتا ہے جبکہ اس کا دل گناہوں سے وابستہ‘ اس پر آمادہ اور حسب امکان اس کے سر انجام دینے کا عزم کئے ہوتا ہے‘ یہ سب سے عظیم اور ہلاکت سے سب سے زیادہ قریب ترین مرض ہے۔[3] |
Book Name | تقویٰ کا نور اور گناہوں کی تاریکیاں |
Writer | ڈاکٹر سعید بن علی بن وہف القحطانی |
Publisher | مکتبہ توعیۃ الجالیات |
Publish Year | |
Translator | ابو عبد اللہ عنایت اللہ بن حفیظ اللہ سنابلی مدنی |
Volume | |
Number of Pages | 262 |
Introduction |