Maktaba Wahhabi

مرد و زن کی نماز میں فرق ؟

مؤلف: مولانا محمد حنیف منجاکوٹی

ناشر: توحید پبلیکیشنز بنگلور

سال شائع: 2004

سے بعض شیطان کی سفارت کاری ونمائندگی کرتے ہوئے لوگوں کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث سے ہٹا کے غیر نبی کے اقوال پر لگانے کے درپے رہتے ہیں اور صرف اسی پر اکتفاء نہیں کرتے بلکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث کو پڑھنے اور پڑھانے والوں کے خلاف بدزبانی کرنے سے بھی باز نہیں آتے اور اپنے زعمِ علم کی ڈھینگیں مارتے نہیں تھکتے۔اللہ تعالیٰ قرآن وسنّت پر عمل کرنے والوں اور متلاشیانِ حق وہدایت کو ایسے شرّ انگیز ابالسہ کے فتنہ سے محفوظ رکھے۔آمین کچھ ایسا ہی معاملہ دیگر کئی مسائل کی طرح ’’مردوزن کی نماز میں فرق‘‘کا بھی ہے۔اور ایسی ہی ایک مخصوص نظریہ کی حامل تحریر کے جواب میں مولانا محمد حنیف منجاکوٹی نے قلم اٹھایا اور یہ مقالہ لکھا جو اپنے اندر متلاشیانِ حق اور اہلِ علم وعقل کیلئے عبرت کا سامان لیے ہوئے ہے۔ [1] مقالے کی افادیّت کے پیشِ نظر ہم نے اس کا مراجعہ وتہذیب کی اور اب اسے مولانا موصوف کے شکریہ کے ساتھ توحید پبلیکیشنز،بنگلور کی طرف سے قارئین کی خدمت میں پیش کررہے ہیں ۔ اللہ تعالیٰ سے دعاء ہے کہ وہ اس کے مصنّف ومقدّم اور تمام معاونین کیلئے ثواب دارین کا ذریعہ بنائے۔آمین والسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہٗ ۱۵ رمضان المبارک ۱۲۲۴؁ھ ابوعدنان محمد منیر قمر نواب الدین ۱۰نومبر ۲۰۰۳؁ء ترجمان سپریم کورٹ،الخبر وداعیہ متعاون مراکزِ دعوت وارشاد الدمام،الخبر،الظہران (سعودی عرب)
x
صفحہعنوان
4تقدیم
6مرد وزن کی نماز میں فرق؟ عرضِ مؤ لّف
9رفع الیدین(ہاتھ اٹھانے) میں فرق
9احناف کی پہلی دلیل :
9اہل حدیث کا جواب:
10احناف کی دوسری دلیل :
10اہلِ حدیث کاجواب:
13احناف کی تیسری دلیل :
13اہلِ حدیث کاجواب:
142۔ سجدہ کرنے میں فرق
14احناف کی پہلی دلیل :
14اہلِ حدیث کاجواب :
16احناف کی دوسری دلیل:
16اہل حدیث کاجواب :
17مزید ملاحظہ فرمائیے:
21احناف کی تیسری دلیل :
21اہلِ حدیث کاجواب:
23احناف کی چوتھی دلیل :
23اہلِ حدیث کاجواب:
23احناف کی پانچویں دلیل:
24اہلِ حدیث کاجواب :
25احناف کی چھٹی دلیل:
25اہل حدیث کاجواب:
26احناف کی ساتویں دلیل:
26اہل حد یث کاجواب :
27احناف کی آٹھویں دلیل:
28اہلِ حدیث کا جواب:
29احناف کی نویں دلیل:
29اہل حدیث کا جواب:
303۔ رضی اللہ عنہا ہاتھ باندھنے میں فرق
30احناف کی دلیل:
30اہلِ حدیث کا جواب:
314۔جلسہ وسجدہ میں فرق
31احناف کی دلیل:
31اہلِ حدیث کا جواب:
32احناف:
32اہلِ حدیث:
34صاحبِ تحریر کی بوکھلاہٹ کا پلندہ:
35اہلِ حدیث کے گیارہ جواباب:
38مداخلت فی الدین:
39تقلید نہیں اِتباع:
40آخری گزارش:
Flag Counter