غامدی اور ان کے ہمنواؤں کے بار بار کے چبائے ہوئے لقمے ہیں، لیکن ﴿وَ اُشْرِبُوْا فِیْ قُلُوْبِھِمُ الْعِجْلَ﴾ کے مصداق ان کی محبت عمار صاحب کے رگ و ریشے میں بھی پیوست ہوگئی ہے جس کا ظہور ان کے قلم سے ہوتا رہتا ہے اور ان کی جبینِ نیاز محرابِ فکرِ غامدی میں جھکی رہتی ہے۔ بارگاہِ فکر غامدی و فراہی میں ’’سجدہ ریزی ‘‘ ہی کی ایک مثال ان کا وہ توضیحی مضمون ہے، جو ’’میری اختلافی آراء اور ان کی علمی بنیاد ‘‘ کے عنوان سے محولہ خصوصی اشاعت کی زینت ہے۔ |
Book Name | فکر فراہی اور اس کے گمراہ کن اثرات |
Writer | حافظ صلاح الدین یوسف |
Publisher | المدینہ اسلامک ریسرچ سنٹر |
Publish Year | 2019 |
Translator | |
Volume | |
Number of Pages | 456 |
Introduction |