Maktaba Wahhabi

فکر فراہی اور اس کے گمراہ کن اثرات

مؤلف: حافظ صلاح الدین یوسف

ناشر: المدینہ اسلامک ریسرچ سنٹر

سال شائع: 2019

282
کو غنڈہ، آوارہ منش اور اوباش سمجھنے میں جھوٹے ہیں۔ فلعنۃ اللّٰہ علی الکاذبین۔ علاوہ ازیں دونوں کا نظریہ کسی دلیل پر مبنی نہیں ہے، بلکہ اپنے گھڑے ہوئے نظریے اور ہٹ دھرمی پر قائم ہے۔ فتشابھت قلوبھم وأفکارھم۔ اللّٰھم لا تجعلنا منھم۔ سارا اسلام ہی دینِ فطرت ہے، محض چند احکام ہی فطرت نہیں ہیں: یہاں تک الحمدﷲ غامدی صاحب کے ضروری نکتوں پر بحث کر کے ہم نے ان کی حقیقت واضح کر دی ہے۔ اب دو پہلو تشنۂ تفصیل رہ گئے ہیں۔ ان پر بھی ضروری حد تک مختصراً گفتگو مناسب معلوم ہوتی ہے، تاکہ ان پہلوؤں سے بھی وہ ناپختہ ذہنوں کو گمراہ نہ کر سکیں۔ ان میں پہلا نکتہ، ان کا وہ نقطۂ انحراف ہے، جو نبیِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے منصبِ رسالت (تبیینِ قرآنی) کے مسلّمہ مفہوم کے انکار پر مبنی ہے۔ اہلِ اسلام میں اس کا مسلّمہ مفہوم، جو چودہ سو سال سے مسلّم چلا آرہا ہے، یہ ہے کہ نبیِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم قرآن کے عموم میں تخصیص کر سکتے ہیں۔ اس کو بعض لوگوں نے نسخ سے بھی تعبیر کیا ہے، مراد ان کی بھی تخصیص ہی ہے، صرف اصطلاح کا فرق ہے۔ اس کی متعدد مثالیں ہم اپنے مضمون کے آغاز میں پیش کر آئے ہیں، یہ ایسے احکام ہیں جو صرف احادیثِ رسول سے ثابت ہیں، قرآن میں ان کا ذکر نہیں ہے۔ انہی میں سے ایک رجم کے حد شرعی کا حکم ہے۔ اہلِ اسلام ان کو بھی اسی طرح مانتے ہیں، جیسے قرآنی احکام کو مانتے ہیں۔ فراہی گروہ ایسے احکامِ حدیثیہ کو قرآن پر زیادتی، (قرآن میں اضافہ) قرآن کے خلاف اور قرآن میں تغیر و تبدل قرار دیتا ہے۔ جب ان سے کہا جاتا ہے کہ یہ سب صحیح احادیث میں موجود ہیں جس کا مطلب ہے کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرامین اور آپ کے عمل سے ثابت ہیں تو اس گروہ نے کہا کہ یہ سب فطرت کا بیان ہیں، یہ نہ قرآن میں اضافہ ہے اور نہ شریعت کا حصہ ہے، کیوں کہ اضافہ کرنے کا حق تو رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کو بھی نہیں ہے۔ حالاں کہ اہلِ اسلام کے نزدیک یہ اضافہ نہیں، آپ کے منصبِ رسالت کا تقاضا ہے۔ اپنے اس نظریۂ فطرت پر بھی غامدی صاحب نے لاطائل بحثیں کی ہیں۔ ان کے مذکورہ دلائل کا نقد و محاکمہ کرنے کے بعد ہمارے نزدیک اس پر بحث غیر ضروری ہے۔ تاہم اس سلسلے میں ہم یہ ضرور عرض کریں گے کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم جو دینِ اسلام لے کر آئے، اسے دینِ فطرت بھی کہا جاتا ہے، جس کا مطلب ہے کہ اسلام کی
x
صفحہعنوان
19عرض ناشر
22مقدمہ فضیلۃ الشیخ عبداللہ ناصررحمانی حفظہ اللہ
27تقدیم
29غامدیت جوپیرہن اس کا ہے، وہ مذہب کا کفن ہے
31عرضِ مؤلف
33دوسرے اہل علم کی کاوشیں اور علمی تنقیدات
37حصہ اول مولاناحمیدالدین فراہی ’’نظم قرآن ‘‘ کے عنوان پر ایک نئے فتنے کےبانی
39مولاناحمیدالدین فراہی
39”نظم قرآن “ کے عنوان پر ایک نئے فتنے کے بانی
39یہ فتنہ کیاہے؟
41اہل علم سے سوال
42حدیث کوماننےکامطلب کیاہے؟
43فراہی صاحب کے عدم حجیت حدیث کےواضح دلائل
44فراہی صاحب کی نظرمیں   حدیث کامقا م
46دوسری غلط فہمی یامغالطہ دہی
47ایک مثال جس کی تکذیب خودان کے شاگردنےکردی
47موضوع روایت کےحوالےسےصحیح روایات کاانکار
48قرآ ن کی حاکمیت کامسئلہ
50فراہی صاحب کے چنددعوےاوران کی حقیقت
501۔ حدیث کی غیرمحفوظیت کادعویٰ
502۔ حدیث کی محفوظیت کادعویٰ   غُلوّنہیں، ایک حقیقت ثابتہ ہے۔
513۔ محفوظیت حدیث کادعویٰ، صرف باطل گروہوں   کےلیے خطرناک ہے
524۔ یہ حق کاجھنڈانہیں، باطل کاجھنڈاہے
53صحیحین اوردیگرصحیح   احادیث کوہدف تنقید بنانا فراہی گروہ کامحبوب مشغلہ
57فاضل مضمون نگارکے ایک تضاد کی وضاحت
58فراہی صاحب ہی حدیث کے نام پر انکارحدیث کے بانی ہیں
58فراہی صاحب کے حدیث   سے بےاعتنائی کے مزیدلائل
61صحیح بخاری کی روایت کی ایک مثال اور اس کی وضاحت
62سورج کاایک مستقر(ٹھکانا)ہے۔
63جب کائنات کی ہر چیز اللہ کوسجدہ کرتی ہے۔
63غیرمسندروایتوں   کی مثالیں
65مولانا فراہی اوران کے اَتْباع کااصل موقف
66فراہی صاحب اوردیگرمنکرین حدیث کی حدیث کے بارےمیں   یکسانیت
67مولانا فراہی کےحدیث سے اعراض وگریز کے مزیددلائل
69”آحاد“کےعنوان سےاحادیث کاانکار
71فراہی گروہ کاامت کےمتفق علیہ مسائل سےانکاروانحراف
72فراہی صاحب کےپانچ اصولوں کاتجزیہ
72حدیث کی حیثیت فرع کی ہے۔
76حدیث رسول کاماننا، قرآن کریم کی رُو سےبھی فرض ہے
77احادیث تمام ترقرآ ن سےمستنبط ہیں
79نقدوتبصرہ
83حدیث کو”ظن“اور اس کی توضیح کو”نسخ“ قراردینےکی تکرار
83مولانا فراہی کی حدِّ رجم کی من گھڑت توجیہ
85حدّرجم کاقرآنی ماخذ؟
93فراہی حضرات ہمارےبیان کرد ہ دس نکتوں کاجواب دیں
94شان نزول صرف قرآن سےاخذ کرنا چاہیے۔
97حدیث سےقرآن کاکوئی حکم منسوخ نہیں ہوسکتا
98نہایت دلچسپ تضاد
99قرآن کی تفسیر میں حدیث کی کوئی اہمیت نہیں
99آسمانی(محرف)کتابوں سےتائیدحاصل کرنا
100انفلاق بحرکامعجزہ اور تورات کابیان
102فراہی صاحب کےاصول ستّہ، حدیث اورقرآن دونوں کےانکارکومستلزم ہیں
103مولانا فراہی کی بابت عام غلط فہمی
103دیگرمتعدداہل علم کےتأثرات اوران کاموقف
105مولانافراہی اور ان کی فکر پر نقد کرنے والے اہل علم
107فکرفراہی کے ردّ میں ایک مطبوعہ مضمون کی تلخیص۔
108علامہ فراہی کاتفسیری منہج
1081۔ دعوائے نظم قرآن
1092۔ قرآن کی تفسیر قرآن کےذریعہ
1133۔ حدیث
1174۔ اسرائیلی روایات:
119خلاصہ ٔ مباحث از مؤلف، حافظ صلاح الدین یوسف
120مدرسۃ الاصلاح کی”صراطِ مستقیم“اوراس کا”مقصداساسی“سنت کاانکار
122حدیث دیگراں
123تفسیرسورۃ الفیل
124مولانا فراہی کاطریقۂ تفسیر
125مشہورعام روایت پرشبہ
134کلام عرب سےاستشہاد
139قرآنی الفاظ اوراسالیب سے استشہاد
143غلط فہمی کےاسباب کاجائزہ
145مولانا فراہی کی تاویل پراعتراضات
148نئی تاویل کاسبب
153مولانافراہی کی تفسیرسورہ ٔ فیل ایک تنقیدی جائزہ
1541۔ ابن اسحاق واقعۂ ابرہہ کی روایت میں منفردنہیں ہیں
1552-عبدالمطلب کارویہ
1563-عربوں   کی غیرت وحمیت
1584۔ ابرہہ کی آمد کازمانہ
1595۔ ‘‘کید ‘‘کے معنیٰ ’ مخفی چال ‘کے نہیں ہیں
1606۔ اشعار کاپس منظرسمجھنے میں لغزش
1627۔ اہل مکہ نے ابرہہ سے جنگ نہیں کی تھی
1638۔ کسی روایت میں   صراحت نہیں کہ چڑیوں   نے لاشیں کھائی تھیں
1659۔ کلامِ عرب میں بھی چڑیوں   کے پتھرپھینکنےکی صراحت موجودہے۔
16710۔ اصحابِ فیل کی لاشیں کیسے ٹھکانے لگیں؟
16911۔ رمی جمار حضرت ابراہیم علیہ السلام کےواقعہ کی یادگارہے
17112۔ اشعارِ جاہلیت میں رمی جمارکاذکرموجودہے۔
17113۔ معلّم فراہی کی اختیار کردہ تاویل کے ممکنہ وجوہ
173مناسکِ حج کی تاریخ
1741۔ سعی بین الصفاوالمروۃ
1852۔ قربانی سے متعلق خواب
1913۔ رمیِ جمار
203(حصہ دوم) مسلمات اسلامیہ اورحدیثِ نبوی کے انکار کا فتنہ فتنۂ غامدیت ایک تحقیقی وتنقیدی جائزہ
205عرض ناشر ’’فتنۂ غامدیت ‘‘ طبع اول
212محاسبۂ غامدیت جاوید احمد غامدی کے افکارِ باطلہ کا جائزہ
213دو تمہیدی باتیں
213چکمہ بازی کے فن میں مہارت:
213مسلّمہ اصطلاحات کے مفہوم میں تبدیلی، ان کا انکار ہے:
214سنت اور حدیث اہلِ سنت کی مسلّمہ اصطلاح ہے:
215حدیث و سنت کا مسلّمہ اصطلاحی مفہوم:
216حدیثِ رسول سے انحراف کا آغاز:
217اُمتِ مسلمہ میں حدیث کی تشریعی حیثیت مسلّم ہے:
218فراہی یا غامدی گروہ کا ’’اسلام ‘‘:
219رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت مستقل اور غیر مشروط ہے:
220سنتِ رسول کی تین قسمیں اور تینوں ہی قابلِ اطاعت ہیں:
222احکامِ قرآنی کے عموم کی تخصیص کی چند مثالیں:
228صحابۂ کرام کا عمل اور رویہ
230قرآن کریم سے ایک مثال:
231صحابہ نے اپنے اختلافات میں حدیث کو حَکَم قرار دیا:
232احادیث کی اتنی اہمیت کیوں ہے؟
233فراہی، اصلاحی، غامدی گروہ کے گمراہ کن نظریات:
234حاملینِ فکرِ فراہی اور غامدی سے پانچ سوال:
238پیغمبر کی راہنمائی اور عمل، سنت ہے نہ کوئی قابلِ عمل چیز۔ ۔ ۔ ، غامدی ذہن کی فلسفیانہ اُبکائی:
240اہلِ اسلام کے نزدیک حدیث و سنت کا مفہوم اور غامدی صاحب کا مفہوم:
243غامدی صاحب کی مزید وضاحت اور ہمارے مزید سوالات:
246احادیث کی حجیت کا واشگاف الفاظ میں انکار:
248بظاہر قرآن کی ’’عظمت ‘‘ کا اظہار اور بباطن احادیث کا انکار:
251ایک اور طریقے سے بہ لطائف الحیل حدیث کا انکار:
252حدِ رجم اﷲ کا حکم ہے:
254فراہی گروہ کی جرأت رندانہ یا شوخ چشمانہ جسارت:
255عجیب و غریب تضاد یا منصبِ رسالت کے ساتھ مذاق:
259شریعت سازی کا حق ابوبکر و عمر کو نہیں تو فراہی گروہ کو یہ حق کیسے حاصل ہوگیا؟
260شراب نوشی کی سزا ‘‘چالیس کوڑے ‘‘ حدِ شرعی ہے:
262انکارِ حدیث کا مطلب اور فراہی گروہ کی حیثیت:
264خود ساختہ نظریۂ رجم کی بے ثباتی اور شریعت سازوں کی بے چارگی:
269ایک یکسر بے بنیاد دعویٰ اور ہمارا سوال:
271نظریۂ فراہی اگر ’’نصوصِ قرآنی ‘‘ پر مبنی ہے تو پھر یہ ’’تعزیر ‘‘ کیوں؟
272کیا قرآن کی معنوی تحریف کو ‘‘نصوصِ قرآنی ‘‘ کہا جا سکتا ہے؟
273‘‘اقامتِ صلاۃ ‘‘ کا پرویزی مفہوم:
274کچھ غامدی صاحب کی ‘‘خوش فہمی ‘‘ پر تبصرہ:
276سینہ زوری کی انتہا:
279آیتِ محاربہ کی رُو سے عہدِ رسالت کے مجرم سزا کے نہیں، معافی کے مستحق تھے:
280رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم اور اﷲ پر بھی افترا اور صحابہ و صحابیات پر بھی افترا:
281فراہی نظریۂ رجم اور شیعوں کا نظریۂ وصیِ رسول۔ ۔ ۔ اصل میں دونوں ایک ہیں:
282سارا اسلام ہی دینِ فطرت ہے، محض چند احکام ہی فطرت نہیں ہیں:
285روایاتِ رجم میں خُردہ گیری، ہندو اور شیعہ کی خُردہ گیریوں کی طرح ہے:
287روایاتِ رجم میں ‘‘جمع و تطبیق ‘‘ کے بعد باہم کوئی تعارض نہیں رہتا:
289اپنے بلند بانگ دعوے کی خود ہی تردید:
291غامدی صاحب کی ایک اور زیر کی و فن کاری:
292مغالطات، تضادات اور بلا دلیل دعوے:
293مغالطہ انگیزی:
299تشریح و تعبیر کا حق کس کو حاصل ہے؟
301ایک اور مغالطہ انگیزی اور علما پر طعنہ زنی:
302گرگٹ کی طرح حالات و ضرورت کے مطابق رنگ اور بھیس بدلنا:
307بے انصافی اور ’’تحقیق ‘‘ کا ایک اور نمونہ:
310مسئلہ شہادتِ نسواں میں اِدّعاء ات اور مسلّمات کا انکار:
311شرعی عدالت میں غامدی صاحب کے انحرافات اور کہہ مکرنیاں مسئلہ شہادتِ نسواں پر شرعی عدالت میں بیان
311چند اہم نکات کی وضاحت
312عدالتی بیان:
317غامدی صاحب کے دلائل کی حقیقت:
319حدِ زنا کے ثبوت کے لیے کوئی متعین نصابِ شہادت نہیں؟
320﴿ وَالَّذِیْنَ یَرْمُوْنَ الْمُحْصَنٰتِ ﴾کی دور از کار تاویل:
322مسلم اور غیر مسلم کے درمیان کوئی فرق نہیں؟
323مرد کی طرح عورت بھی الزامِ زنا عائد کر سکتی ہے:
324آیاتِ لعان میں شہادت باﷲ کا مطلب حلف باﷲ (قسم) ہے:
325عہدِ نبوی کے واقعے سے استدلال:
326مثال پیش کرنے کا مطالبہ، کسی اصول پر مبنی نہیں ہے:
328ضمیمے
328ضمیمہ نمبر1 ﴿ یَاْتِیْنَ الْفَاحِشَۃَ ﴾میں ’ فَاحِشَۃ ‘سے مراد زنا ہے:
330ضمیمہ نمبر2 زنا کے چاروں گواہوں کے مرد ہونے پر مفسرینِ اُمت کا اتفاق:
333اردو تفاسیر و تراجم:
334ضمیمہ نمبر 3 گواہوں کے مسلمان ہونے کی شرط:
335ضیمہ نمبر 4 عورت بھی مرد پر الزامِ زنا عائد کر سکتی ہے:
337ضمیمہ نمبر 5 لِعان کی شہادتیں قسمیں ہیں:
339(حصہ سوم) کچھ عمار خان ناصر کے بارے میں غامدی کے افکارِ مضلہ کی ’’وکالتِ صفائی ‘‘ کا جائزہ
345عمار صاحب کی مجبوری یا ذہنی کشمکش:
345عمار صاحب کے افکار و خیالات پر ایک نظر:
347مسجدِ اقصیٰ کی تولّیت
347عمار صاحب کی نگارشات کے بارے میں فاضل مذکور کے تأثرات:
352حدِ رجم کے انکار کے لیے عمار صاحب کی چوں کہ، چناں چہ
357عمار صاحب سے ایک سوال:
359ایک اور سوال:
362عہدِ رسالت میں کسی منافق کو سزا نہیں دی گئی:
363محلِ اعتراض، اصل اقتباس:
364سورت نساء کی آیات (15۔ 16) کی غلط تفسیر اور اس کا صحیح مفہوم:
366غامدی گروہ کا انحراف اور آیت کے مفہوم میں گھپلے:
368غبار آلود چہرے پر غازہ پاشی:
370فراہی گروہ کا مفروضہ:
371عمار صاحب کی نہایت شوخ چشمانہ جسارت:
372عمار صاحب سے گزارش:
372ایک اور ستم ظریفی:
374ڈی۔ این۔ اے ٹیسٹ لعان اور تحقیقِ نسب کے جدید ذرائع
376لعان کی صورت:
376لعان کے بعد بچہ صحیح النسب نہیں مانا جائے گا:
380قابلِ اعتماد ماننے کی صورت میں لعان کی حیثیت ہی ختم ہوجائے گی:
380علمائے اسلام کا صحیح فیصلہ:
382حضرت مسیح علیہ السلام کی آمدِ ثانی:
390اکابر علماے دیوبند کے فتاوے:
395علامہ کشمیری مرحوم کی دوسری کتاب:
396عمار صاحب کے جدّ امجد کی تصریحات:
401جاوید غامدی کی شاگردی کے اثرات:
402علمی و فقہی مسائل میں اجماع کی حیثیت
405قتلِ خطا میں عورت کی دیت کا مسئلہ
408اجماعِ صحابہ:
409مزید دو بے بنیاد دعوے یا اتہام:
410عمار صاحب کا اپنا مغالطہ یا مغالطہ دینے کی کوشش:
412اجماعی موقف میں دراڑ ڈالنے کی ناکام سعی:
413کشاف القناع اور تفسیر کبیر کے حوالوں کی حقیقت:
416حدِ رجم کے انکار کے لیے خوارج کی دلیل:
416علمائے اسلام کا جواب:
418نظریاتی کونسل کی رائے کا حوالہ؟ ’’میٹھا میٹھا ہپ، کڑوا کڑوا تھو ‘‘:
419عورت کی نصف دیت کے بارے میں چند ضروری وضاحتیں:
419مسئلے کی نوعیت:
419شرعی دلائل:
419نصف دیت کی حکمت و مصلحت:
421بعض شکوک و شبہات کا ازالہ:
423عورت کے لیے حقِ طلاق
424ہماری گزارشات:
427حقِ خلع اور اس کے شرعی دلائل:
429مرد کے حقِ طلاق کے مقابلے میں عورت کے لیے حقِ خلع:
431علمائے احناف کا فقہی جمود۔ ۔ ۔ خلع کا انکار
431فقہائے احناف کی شریعت سازی:
432کون سی شرطیں قابلِ اعتبار یا ناقابلِ اعتبار ہیں؟
434عہدِ رسالت کا ایک واقعہ اور فیصلہ کن فرمانِ رسول:
436چند شبہات و اشکالات کا ازالہ:
4423۔ توکیل (وکیل بنانے) کی اجازت:
4434۔ تفویضِ طلاق؟
444ایک اور عجیب جسارت یا حیلہ:
445ایک ضروری وضاحت:
445زیرِ بحث ’’حیلہ ‘‘ فقہ حنفی کے مسئلۂ حرمتِ مصاہرت پر متفرع ہے:
4461۔ دارالعلوم دیوبند کا فتویٰ:
4462۔ مفتی کفایت اﷲ صاحب مفتیِ اعظم ہند کا فتویٰ:
448محولہ مسئلے (یا حیلے) کی بابت دو مستند حوالے:
449موجودہ علمائے احناف و مفتیانِ کرام سے استفسار کر لیا جائے؟
451علمائے احناف کا حقِ خلع کا انکار
4511۔ عمار ناصر کا رویہ، خلع کا انکار:
4512۔ مولانا تقی عثمانی صاحب کا اور دیگر بعض علما کا انکار:
455’’خلع میں قاضی اور حَکم کے اختیارات ‘‘
4598۔ مولانا مودودی مرحوم کی وضاحت، خلع عقل و نقل کے مطابق ہے:
462صدرِ اول کے نظائر در بابِ خلع:
465احکامِ خلع:
468مسئلۂ خلع میں ایک بنیادی غلطی:
470مسئلۂ خلع میں قاضی کے اختیارات:
473قضائے شرعی:
4739۔ مولانا قاضی محمد رویس خاں ایوبی (آزاد کشمیر):
47410۔ اسلامی نظریاتی کونسل کی طرف سے حقِ خلع کا انکار:
Flag Counter