Maktaba Wahhabi

152 - 456
رسول صلی اللہ علیہ وسلم نےجب مکہ پرفتح پائی توفرمایا: ﴿إِنَّ اللّٰهَ حَبَسَ عَنْ مَكَّةَ الْفِيلَ وَسَلَّطَ عَلَيْهَا رَسُولَهُ وَالْمُؤْمِنِين، وإنہ قد عَادَتْ حُرْمَتُهَا الْيَوْمَ كَحُرْمَتِهَابِالْأمْسِ [1] ( اللہ نے مکہ سے ہاتھی کوروک دیااوراپنےرسول اوراہلِ ایمان کواس پرتسلط بخش دیا۔ آج مکہ کی حرمت اسی طرح ہوگئی ہے جیسے کل تھی) (”نقدفراہی“محمدرضی الاسلام ندوی، ص:13-47، طبع علی گڑھ، 2010ء)
Flag Counter