مؤلف: عبد العزیز بن عبد اللہ بن باز ، محمد بن صالح العثیمین ، عبد اللہ بن عبد الرحمن بن الجبیرین ، صالح بن فوزان الفوزان
ناشر: دار المعرفۃ
مترجم: الشیخ شفیق الرحمن الدراوی
153
جواب: یہ حدیثیں موضوع اور باطل ہیں ۔احادیث کی کسی بھی کتاب میں یہ احادیث وارد نہیں ہوئیں ۔اور نہ ہی بسیار تلاش کے بعد ہمیں ان کا کوئی سراغ ملا ہے ۔ ان کے پھیلانے اور عام کرنے سے روکنا واجب ہے۔وبا للّٰه التوفیق۔وصلی ا للّٰه علی نبینا محمد وآلہ وصحبہ وسلماللجنۃ الدائمۃ البحوث العلمیہ والافتاء[1] ٭ صدر:عبدالعزیز بن عبداللہ آل شیخ٭ رکن صالح الفوزان٭ رکن بکر ابو زید٭٭٭