سے زیادہ رحم کرنے والا ہے۔‘‘ جواب دینے کے بعد کی دعا: ’’الحمد للّٰه الذی ہدانا لھذا وما کنا لنھتدی لولا ان ھدانااللّٰہ۔‘‘ ’’اللہ کا(لاکھ لاکھ) شکر ہے جس نے ہم کو اس مقام تک پہنچایا اور ہماری کبھی رسائی نہ ہوتی اگر اللہ تعالیٰ ہم کو نہ پہنچاتا۔‘‘ جواب: ان دعاؤں کو ان حالتوں میں مانگنے کے لیے مخصوص کرنا درست نہیں ۔بلکہ مسلمان کو ہر امرمیں اللہ تعالیٰ سے مدد مانگنی چاہیے اور اللہ تعالیٰ سے اپنی حاجت کے مطابق سوال کرنا چاہیے۔اور پیاری پیاری دعاؤں کے ساتھ اس سے دعا کرنی چاہیے۔ وبا للّٰه التوفیق، وصلی ا للّٰه علی نبینا محمد وآلہ وصحبہ وسلم اللجنۃ الدائمہ للبحوث العلمیہ والافتاء[1] صدر:عبدالعزیز آل شیخ ، رکن:عبداللہ بن غدیان، رکن:صالح الفوزان، رکن:بکر ابو زید |
Book Name | جھوٹی بشارتیں |
Writer | عبد العزیز بن عبد اللہ بن باز ، محمد بن صالح العثیمین ، عبد اللہ بن عبد الرحمن بن الجبیرین ، صالح بن فوزان الفوزان |
Publisher | دار المعرفۃ |
Publish Year | |
Translator | الشیخ شفیق الرحمن الدراوی |
Volume | |
Number of Pages | 151 |
Introduction |