باب دوم لوگوں کی عیب جوئی کی حرمت کے ذریعےعزت و آبرو کی حفاظت و صیانت اس میں تین مباحث ہیں : 1: پہلے مبحث میں لوگوں کو برا بھلا کہنے کے حکم کا بیان ہے 2: دوسرے مبحث میں غیبت کے حکم کا بیان ہے 3: تیسرے مبحث میں حکمراں اور علماء کی عیب جوئی کے حکم کا بیان ہے |
Book Name | افواہوں کی شرعی حیثیت وجوہات، اقسام، اثرات |
Writer | راشد حسن |
Publisher | دار المعرفۃ، پاکستان |
Publish Year | |
Translator | |
Volume | |
Number of Pages | 186 |
Introduction |